امریکا کا آن لائن پڑھنے والے غیر ملکی طلبہ کو ملک چھوڑنے کا حکم USA
ملکی طلبہ کو ملک میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ 'مکمل طور پر آن لائن چلنے والے اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے نان امیگرنٹ ایف -1 اور ایم -1 طلبہ مکمل آن لائن کورس کا
لوڈ نہیں اٹھا سکیں گے اور وہ امریکا میں ہی رہ رہے ہیں۔آئی سی ای کا کہنا تھا کہ 'امریکا میں موجود طالب علم جو اس طرح کے پروگرام میں انرولڈ ہیں، کو ملک چھوڑ کر جانا ہوگا یا دیگر اقدامات کرنے ہوں گے جیسے دیگر اسکول جہاں ظاہری حیثیت میں تعلیم دی جاتی ہے تاکہ ان کی قانونی حیثیت بحال رہے'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کا آن لائن کلاسز والے غیر ملکی طلبا کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
آن لائن کلاسیں لینے والے بین الاقوامی طلبہ اب امریکہ میں نہیں رہ سکیں گےامریکی حکومت نے کہا ہے کہ طلبا اگر امریکہ میں رہنا چاہتے ہیں تو انھیں ایسے کسی کورس میں شمولیت اختیار کرنی ہوگی جس میں اب بھی آف لائن تعلیم دی جا رہی ہے، بصورتِ دیگر وہ خزاں کے سیمیسٹر کے لیے ملک میں نہیں رہ سکیں گے۔
مزید پڑھ »
قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کے خلاف مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ آگیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ای کامرس کا رجحان عام ہونے پر چند سالوں سے قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری بھی رواج پا رہی تھی مگر اب مفتی منیب الرحمن
مزید پڑھ »
امریکا کا آن لائن پڑھنے والے غیر ملکی طلبہ کو ملک چھوڑنے کا حکم - World - Dawn News
مزید پڑھ »
مراد سعید کا سرکاری خزانے سے ماضی کا ریکارڈ غائب ہونے کا دعویٰ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ترکی کا پہلے بحری میزائل کا کا میاب تجربہ
مزید پڑھ »