امریکی صدر ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان US DonalTrump Washington Deployed MilitaryForces ViolentProtests realDonaldTrump StateDept WhiteHouse
مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن میں بےامنی انتہائی ذلت آمیز ہے، لاقانونیت اور تشدد کے خاتمے کے لیے فوج کو متحرک کیا جائے گا، بطور صدر میری پہلی اور سب سے بڑی ذمہ داری امریکا اور اس کے شہریوں کی حفاظت کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ لوٹ مار، جلاو گھیراو کو روکنے کے لیے ہزاروں فوجی تعینات کر رہا ہوں، ذمےداروں
کو بھاری جرمانے اور طویل وقت کے لئے قید کی سزائیں دلائیں گے۔ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ جارج فلائیڈ کیس میں انصاف فراہم کیا جائے گا۔اس سے قبل انہوں نے ریاست کے گورنرز کو بھی پرتشدد کارروائیوں میں ملوث مظاہرین کےخلاف سخت ایکشن لینے کا کہا تھا۔امریکی صدر نے وائٹ ہاوس کے نزدیک چرچ کا بھی دورہ کیا جسے مظاہرے کے دوران آگ لگائی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ میں ہنگامے، ٹرمپ کا پورے ملک میں فوج تعینات کرنے کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جارج فلوئیڈ کی ہلاکت پر ہم پرامن مظاہرین کے ساتھ ہیں لیکن کسی بھی شہر میں بد امنی کی اجازت
مزید پڑھ »
امریکہ بھرمیں مظاہرے، صدر ٹرمپ کا صبر جواب دے گیا، سخت احکامات جاریواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں سیاہ فام شہری کے قتل کے بعد ہونے والے پرتشدد احتجاجی مظاہروں اور ہنگاموں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صبر جواب دے
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلانوائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن میں بےامنی انتہائی ذلت آمیز ہے، لاقانونیت اور تشدد کے خاتمے کے لیے فوج کو متحرک کیا جائے گا، بطور صدر میری پہلی اور سب سے بڑی ذمہ داری امریکا اور اس کے شہریوں کی حفاظت کرنا ہے
مزید پڑھ »
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پارلیمنٹ ہاﺅس کا دورہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا مارکیٹوں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکملاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر مارکیٹوں اور بازاروں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »