امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروع

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سیاہ فام امریکی کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروع ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہریوں نے بھی امریکی پولیس افسران کے ہاھتوں بہیمانہ تشدد کے بعد موت کے منہ میں جانے والے سیاہ فام امریکی کی ہلاکت پر احتجاج شروع کردیا، مظاہرین پولیس گردی کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ٹریفالگر اسکوائر پر اکٹھے ہوگئے۔

مارچ کے شرکا نے ہاھتوں میں ’نسل پرستی نا منظور‘ اور ’جارج فلائیڈ کو انصاف‘ کے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور ’میں سانس نہیں لے پارہا ہوں‘ کے نعرے لگارہے تھے جو پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے شخص کے آخری الفاظ تھے۔ سوشل میڈیا پر پولیس تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دنیا بھر میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں اور مظاہرین کی جانب سے سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کو قتل کرنے والے پولیس افسر کے خلاف پٹیشن بھی سائن کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجکوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سیاہ فام کی ہلاکت: امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ مگر مظاہرے جاریسیاہ فام کی ہلاکت: امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ مگر مظاہرے جاریامریکہ میں ایک نہتے سیاہ فام شخص کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں کرفیو نافذ ہونے کے باوجود مظاہرے جاری ہیں جبکہ گرفتار پولیس افسر پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے اور انھیں پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

سیاہ فام امریکی کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار، فرد جرم عائدسیاہ فام امریکی کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار، فرد جرم عائدسیاہ فام امریکی کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار، فرد جرم عائد SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 15:09:39