امریکا کا کرتارپورراہداری کھولنے کے پاکستانی اقدام کا خیر مقدم

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کا کرتارپورراہداری کھولنے کے پاکستانی اقدام کا خیر مقدم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

امریکا کا کرتارپورراہداری کھولنے کے پاکستانی اقدام کا خیر مقدم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu KartarpurCorridor

واشنگٹن: پاکستان کے فقیدالمثال اقدامات کے دنیا بھر میں چرچے ہونے لگے، امریکا نے کرتارپورراہداری کھولنے کے پاکستانی اقدام کا خیرمقدم کیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کرتارپور راہداری کو مذہبی آزادی کے فروغ کی جانب ایک قدم قرار دیا۔ مورگن اورٹیگس کا کہنا تھا کہ اس راہداری سے سکھ گردوارہ کرتارپور صاحب آسکیں گے جو پاکستان کے اندر ان کا مقدس مقام ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرتارپورراہداری کا افتتاح، زیرو پوائنٹ پر سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ شروعکرتارپورراہداری کا افتتاح، زیرو پوائنٹ پر سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ شروعنارووال:کرتارپورراہداری کےافتتاح کےموقع پرپاک بھارت سرحدی مقام زیروپوائنٹ پرسکھ یاتریوں کی آمد کاسلسلہ شروع ہوگیا ، آج 575سکھ یاتری کرتارپور پہنچیں گے۔
مزید پڑھ »

امریکا کی قیادت میں بحری اتحاد کے بحرین میں کمان مرکز کا قیامامریکا کی قیادت میں بحری اتحاد کے بحرین میں کمان مرکز کا قیامامریکا کی قیادت میں بحری اتحاد کے بحرین میں کمان مرکز کا قیام US LedNavalCoalition CommandCenter Bahrain OilTankers Established
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کا بابا گورو نانک یونیورسٹی کے ماڈل کا معائنہوزیراعلیٰ کا بابا گورو نانک یونیورسٹی کے ماڈل کا معائنہوزیراعلیٰ کا بابا گورو نانک یونیورسٹی کے ماڈل کا معائنہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نواز شریف کے بیرون ملک علاج کے انتطامات مکمل، اتوار کو لندن جانے کا امکاننواز شریف کے بیرون ملک علاج کے انتطامات مکمل، اتوار کو لندن جانے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے بیرون ملک علاج معالجے کے انتطامات مکمل کر لیے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق اتوار کے روز ان کے لندن جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

عامرلیاقت کا فضا علی کے ساتھ تیسری شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوعامرلیاقت کا فضا علی کے ساتھ تیسری شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوعامر لیاقت نے طوبیٰ کے سامنے تو ابھی کہا لیکن وہ میرے ساتھ شادی کی خواہش کا اظہار بہت پہلے کرچکے تھے، فضا علی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 08:05:25