امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 4افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 4افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 4افراد ہلاک US California Firing Party People Killed

زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ فائرنگ کا واقعہ کیلی فورنیا کے شہر فریسنو میں پیش آیا جہاں گھر میں ایک تقریب جاری تھی۔حکام کے مطابق نامعلوم افراد گھر میں داخل ہوئے اور پارٹی میں شریک افراد پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں

4 افراد ہلاک ہوئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی 6 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے مشتبہ افراد کی کوئی شناخت یا تفصیل سامنے نہیں آ سکی اور نا ہی کسی مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیلی فورنیا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاککیلی فورنیا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاککیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرے HongKong GovernmentSupportersMarch Slogans SupportPolice
مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےچین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں ہفتے کے روز حکومت کے حامیوں نے شہر میں مارچ
مزید پڑھ »

شام میں ترک فوج کے کنٹرول والے علاقے میں دھماکا، 18 ہلاکشام میں ترک فوج کے کنٹرول والے علاقے میں دھماکا، 18 ہلاک
مزید پڑھ »

ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج، ایک شہری جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایران میں احتجاج - ایکسپریس اردوپیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایران میں احتجاج - ایکسپریس اردوکئی شہروں میں پرتششدد مظاہرے، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 20:08:41