19 سالہ نوجوان نے تقریباً 200 میٹر تک ’بائیک سرفنگ‘ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں
مکڑیوں کے شکار کیلئے انوکھی ترکیب کے استعمال کا انکشافلاہور میں اسکول ٹائم و چھٹی کے اوقات میں اضافی نفری تعیناترونالڈو نے یوٹیوب پر سبسکرائبرز اور ویوز کا ریکارڈ بنا ڈالاایم پاکس: تعارف، احتیاطی تدابیر اور علاجایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل، وجوہات سامنے آگئیںامریکا کے 19 سالہ نوجوان نے تقریباً 200 میٹر کے فاصلے تک ’بائیک سرفنگ‘ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا کروز سے تعلق رکھنے والے بروک جونسن کا کہنا تھا کہ انہوں نے 80 میٹر کے فاصلے تک بائیک سرفنگ سیکھنے کے بعد طویل فاصلہ طے کر کے ریکارڈ بنانے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے بروک کا کہنا تھا کہ انہوں نے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز سے رابطہ کیا اور انہوں نے بتایا کہ بائیک سرفنگ کا ریکارڈ صرف 80 میٹر کا تھا۔
بائیک سرفنگ میں سوار کو بائیک پر کھڑے ہو کر ایسی پوزیشن میں بائیک چلانی ہوتی ہے جس میں ایک ٹانگ بائیک ہینڈل اور دوسری سیٹ پر ہوتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ریکارڈ کے شواہد ادارے کو جمع کرادیے گئے ہیں اور اب وہ ریکارڈ کے باقاعدہ اعلان کا انتظار کر رہے ہیں۔جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟پیوٹن نے تحفے میں ملے قرآن کو چوما اور دل سے لگایا؛ ویڈیو وائرل
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کی سب سے چوڑی زبان کا عالمی ریکارڈ قائماس سے قبل کا ریکارڈ امریکی شہری برائن تھامسن کا ہے، جس کی زبان 3.49 انچ چوڑی تھی
مزید پڑھ »
ایک نوجوان کی 12 دن تک بیدار رہ کر وہ ریکارڈ بنانے کی کوشش جس کا اب وجود ہی نہیںگنیز ورلڈ ریکارڈز نے 1997 میں اس ریکارڈ کی مانیٹرنگ روک دی تھی۔
مزید پڑھ »
پاکستانی اسپرنٹر فائقہ ریاض اولمپکس میں بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے پر عزمفائقہ ریاض کہتی ہیں کہ سخت حبس میں بھرپور محنت کی ہے، اولپمکس میں اپنے انفرادی ریکارڈ سے بہتر پرفارم کرنے کی کوشش کروں گی۔
مزید پڑھ »
حسینہ حکومت کا خاتمہ: ڈاکٹر یونس نے بنگلادیش کو آزاد قرار دے دیاشیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ الٹنے والے یہی نوجوان اب ملک کو درست سمت کی طرف لے کر جائیں گے اور اس کی سربراہی کریں گے: ڈاکٹر یونس
مزید پڑھ »
بھارتی اداکارہ نے پروڈکشن ڈائریکٹر کی ’کمپرومائز‘ پر آمادہ کرنے کی چیٹ لیک کردیبھارت کی کئی اداکارائیں پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کی جانب سے کام کے بدلے جنسی تعلقات بنانے کی پیشکش کا انکشاف کرچکی ہیں
مزید پڑھ »
امریکی اداکار میتھیو پیری کی موت کا معاملہ، 2 ڈاکٹروں سمیت 5 افراد پر فرد جرم عائدپانچوں افراد امریکی اداکار کی موت کا سبب بننے والی طاقتور نشے آور دوا ’کیٹامائن‘ کی سپلائی کے مرتکب تھے: امریکی حکام
مزید پڑھ »