اسرائیل اور حماس میں جاری جنگ کے دوران امریکا اور روس کے بعد اب جرمنی نے بھی اپنے شہریوں کو وہاں سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس میں جاری جنگ نے یورپ کو شدید خوف میں مبتلا کر دیا ہے کہ امریکا، روس اور جرمنی نے اپنے شہریوں کو وہاں سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکا نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کو نکالنا شروع کر دیا ہے اور امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی اہلکاروں کو یروشلم میں اپنا سفارتخانہ چھوڑنے کی اجازت دے دی ہے، سفارتخانے کے عملے کے اہل خانہ کو بھی نکالنا شروع کر دیا گیا ہے۔اسرائیل نے ظلم کی انتہا کر دی، غزہ جانیوالا امدادی سامان روک لیا اس حوالے سے ترجمان جرمن فضائیہ کا کہنا ہے کہ آج رات اسرائیل سے اپنے شہریوں کو نکالیں گے، جرمنی کے دو طیارے آج رات اسرائیل سے جرمن شہریوں کے انخلا کی کارروائی میں حصہ لیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربسعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعاً مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربسعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعاً مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
برطانیہ کااسرائیل کی مددکیلئےرائل نیوی کےجہازبھیجنےکااعلانبرطانیہ نے فلسطین کے خلاف اسرائیل کی مدد کیلئے اپنے رائل نیوی کے جہاز بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نگرانی کا طیارہ اور 2 رائل نیوی کے جہاز مشرقی بحیرہ روم بھیجےگا۔اس کے علاوہ امریکا نے اسرائیل چھوڑنے کےخواہش مند اپنے شہریوں کے لیے آج سے خصوصی پروازوں کا اعلان کیا ہے جس کیلئے امریکی وزیر دفاع آج اسرائیل پہنچیں گے۔علاوہ...
مزید پڑھ »
اسرائیلی مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف، امریکی چینل نے 3 مسلمان صحافی معطل کر دیےمظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کے مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف مغربی میڈیا کو ڈرانے لگا امریکی چینل نے تین مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیل فلسطینی کے عام شہریوں کو کیوں نشانہ بنارہا ہے؟ حماس کے ترجمان کا بڑا ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل حماس سے لڑنے کی سکت نہیں رکھتا جس کی وجہ سے وہ عام فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حماس کے ترجمان خالد قدومی کا کہنا ہے کہ آپریشن الاقصیٰ فلڈ میں متعدد صیہونی فوجیوں اور شہریوں کو حراست میں لیا ہے، ہمارے مجاہدین نے دشمنوں کو حیران کردیا، اسرائیلی فوج کے...
مزید پڑھ »
ٹینکوں کے سہارے اسرائیلی فوج غزہ میں داخلغزہ میں اسرائیل کی جانب سے پمفلیٹس کے ذریعے شہریوں کو 24 گھنٹے کے اندر اندر غزہ چھوڑنے کی وارننگ دی گئی تھی۔
مزید پڑھ »