امریکہ بھرمیں مظاہرے، صدر ٹرمپ کا صبر جواب دے گیا، سخت احکامات جاری

پاکستان خبریں خبریں

امریکہ بھرمیں مظاہرے، صدر ٹرمپ کا صبر جواب دے گیا، سخت احکامات جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں سیاہ فام شہری کے قتل کے بعد ہونے والے پرتشدد احتجاجی مظاہروں اور ہنگاموں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صبر جواب دے

گیا۔ ملک بھرکے ریاستی گورنرز کو شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ایسے لوگوں کے ساتھ کوئی رعائت نہ برتی جائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کی گئی ایک پوسٹ میں انہوں نے کہاکہ فلاڈیلفیا میں لا اینڈ آرڈر کا عالم یہ ہے کہ وہ لوگ وہاں لوٹ مار مچائی جارہی تھی جس پر نیشنل گارڈز کو طلب کرنا پڑا۔ Law & Order in Philadelphia, NOW! They are looting stores. Call in our great National Guard like they FINALLY did last night in Minneapolis. Is this what voters want with Sleepy Joe? All Dems!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: ٹرمپ کے چین پر الزامات، عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا اعلان - ایکسپریس اردوکورونا وائرس: ٹرمپ کے چین پر الزامات، عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا اعلان - ایکسپریس اردوتجزیہ نگاروں نے خبردار کیا ہے کہ چین کو اس صورتِ حال کا فائدہ پہنچے گا، نقصان نہیں ہوگا
مزید پڑھ »

بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں: رکن پارلیمنٹبھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں: رکن پارلیمنٹسنجے راوت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست ٹرمپ کے لیے منعقدہ اس استقبالیہ تقریب کی وجہ سے گجرات میں کرونا وائرس پھیلا ہے۔
مزید پڑھ »

چینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغامچینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغامچینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغام ChinesePresident XiJinping ChildrenDay CongratulatoryMessage ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »

چینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغامچینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغامچینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغام Read News CathayPak
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہفواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہ
مزید پڑھ »

وفاق المدارس کا 12جون سے کلاسز کے آغاز کا اعلان - ایکسپریس اردووفاق المدارس کا 12جون سے کلاسز کے آغاز کا اعلان - ایکسپریس اردوخلیفہ المسلمین حضرت عمر بن عبدالعزیز کی قبر کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں، مولانا قاضی عبدالرشید
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 06:30:22