امریکا سے تاریخی معاہدے پر عمل کیلئے پرعزم ہیں: سربراہ افغان طالبان

پاکستان خبریں خبریں

امریکا سے تاریخی معاہدے پر عمل کیلئے پرعزم ہیں: سربراہ افغان طالبان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

امریکا سے تاریخی معاہدے پر عمل کیلئے پرعزم ہیں: سربراہ افغان طالبان US Taliban Agreement MawlawiHibatullahAkhundzada PeaceDeal StateDept

اختتام پر اپنے پیغام میں ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے یہ بھی کہا کہ امریکا اور دوسرے فریق بھی افغانستان میں امن کے لیے اپنے وعدوں اور معاہدوں کی پاسداری کریں۔ملا ہیبت اللہ کا کہنا تھا کہ افغان طالبان امریکا کے ساتھ تاریخی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہیں، واشنگٹن بھی خطے میں امن کے لیے یہ موقع ضائع نہ کرے، امریکی حکام کسی کو اس معاہدے میں رکاوٹ

ڈالنے یا موقع ضائع کرنے کی اجازت نہ دیں۔دوسری جانب افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے انھوں نے قطر میں طالبان مذاکراتی وفد کے سربراہ ملابرادر سے ملاقات کی اور وہ بھی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہیں۔ایک بیان میں زلمے خلیل زاد نے بتایا کہ انھوں نے طالبان پر واضح کردیا ہے کہ افغانستان میں پرتشدد کارروائیاں اب رک جانی چاہییں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ اس عظیم تاریخی موقع کو ضائع ہونے سے بچائے طالبان کے امیر نے مطالبہ ...امریکہ اس عظیم تاریخی موقع کو ضائع ہونے سے بچائے طالبان کے امیر نے مطالبہ ...کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) امارت اسلامی افغانستان (طالبان ) کے امیر ملا ہبت اللہ اخونزادہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فریقین کے مابین ہونے والے تاریخی
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملے سے خوراک کے تحفظ کو خطرات لاحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملے سے خوراک کے تحفظ کو خطرات لاحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا: کورونا مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 91 ہزار سے زائدامریکا: کورونا مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 91 ہزار سے زائدریاست نیویارک میں 3 لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 16:41:08