امریکہ سمیت دنیا بھر میں نسلی امتیاز، پولیس تشدد کے خلاف بڑے مظاہرے

پاکستان خبریں خبریں

امریکہ سمیت دنیا بھر میں نسلی امتیاز، پولیس تشدد کے خلاف بڑے مظاہرے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 59%

جارج فلائیڈ کی ہلاکت: امریکہ سمیت دنیا بھر میں نسلی امتیاز، پولیس تشدد کے خلاف بڑے مظاہرے

اس دوران متعدد افراد نے جارج فلائیڈ کی جائے پیدائش شمالی کیرولائنا میں ان کی یاد میں منعقدہ تقریب کے دوران انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

اس کے علاوہ آ سٹریلیا، جرمنی، سپین اور فرانس میں بھی نسلی امتیاز اور پولیس تشدد کے خلاف احتجاج کیے گئے۔جب یہ مجسمہ گر گیا تو مظاہرین میں سے ایک شخص نے اس کی گردن پر گھٹنا رکھا جیسے جارج فلائیڈ کی گردن پر رکھا گیا تھا۔برطانیہ میں مظاہرین نے 17 ویں صدی میں غلاموں کی خرید و فروخت کرنے والے ایڈورڈ کولسٹن کا مجسمہ اکھاڑ کر دریا میں پھینک دیا۔ یہ برطانیہ میں نسلی امتیاز کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا دوسرا دن...

کولسٹن دراصل رائل افریقی کمپنی کے رکن تھے جو افریقہ سے امریکہ کو 80 ہزار مرد خواتین اور بچے غلامی کے لیے پہنچایا کرتی تھی۔ برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اس واقعے کو 'ذلت آمیز' قرار دیا اور خبردار کیا کہ اس طرح کے مظاہرین کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات اصل مقصد سے توجہ ہٹا دیں گے۔ اس موقع پر میئر کا کہنا تھا کہ ’اگر وہ واشنگٹن ڈی سی کا انتظام سنبھال سکتے ہیں تو پھر وہ کسی بھی دوسری ریاست کے امور میں مداخلت کر سکتے ہیں اور پھر ہم میں سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا۔ ہمارے فوجیوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک نہیں ہونا چاہیے، انھیں امریکی شہریوں کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم نہیں دینا چاہیے۔‘

تاہم سنیچر کی شب ریاست اوریگن کے شہر پورٹلینڈ میں پولیس کی جانب سے غیرقانونی طور پر ایک جگہ جمع ہونے اور املاک کو نقصان پہنچانے پر پچاس کے قریب گرفتاریاں کی گئی تھیں۔ اخبار فلاڈیلفیا انکوائرر کے سینیئر مدیر کو اس لیے استعفیٰ دینا پڑا کیونکہ انھوں نے ایک شہ سرخی میں املاک کو ہونے والے نقصان کا موازنہ سیاہ فام افراد کی اموات سے کیا جس کے باعث اخبار کے سٹاف کی جانب سے اس شہ سرخی کی شدید مذمت کی گئی۔

وہاں موسیقی کا انتظام بھی تھا اور کھانے پینے کی اشیا، ہینڈ سیناٹائزر بھی لوگوں کو فراہم کیے جا رہے تھے۔ یہاں لوگ ’جارج فلائیڈ‘ اور ’بریونا ٹیلر‘ کے نعرے لگارہے تھے اور ساتھ ہی یہ بھی کہ ’انصاف نہیں تو امن نہیں‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ:میئرواشنگٹن بھی مظاہروں میں شریک، ملزمان کیخلاف کارروائی پر درجنوں پولیس اہلکارمستعفیامریکہ:میئرواشنگٹن بھی مظاہروں میں شریک، ملزمان کیخلاف کارروائی پر درجنوں پولیس اہلکارمستعفیواشنگٹن: پولیس حراست میں سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت کے خلاف امریکہ کی بیشتر ریاستوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور واشنگٹن ڈی سی کے میئرمیوریل باؤزر نے بھی نسل پرستی کیخلاف احتجاج میں شرکت کی ہے۔ میوریل باؤزر نے مظاہرین سے خطاب میں کہا ہم سب کو دیکھنا چاہیے کہ واشنگٹن ڈی سی میں کیا ہورہا ہے۔ ہم نہیں چاہتے یہ کام وفاقی امریکی حکومت دوسرے امریکیوں کیساتھ کرے۔ واشنگٹن ڈی سی کی میئر نے وائٹ ہاؤس کے باہر پلازہ کا نام تبدیل کرکے ’بلیک لائیوز میٹر پلازہ‘ رکھا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی طرف جانے والی اسٹریٹ پر لکھا ’بلیک لائیوز میٹر‘کو خلا سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ ’بلیک لائیوز میٹر‘ کی سٹیلائٹ سے لی گئی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔ بورے والا میں یکے بعد دیگرے چار وارداتیں ،شہری خوف میں مبتلا بورے والا میں یکے بعد دیگرے چار وارداتیں ،شہری خوف میں مبتلا امریکہ کے کئی شہروں میں مکمل اور جزوی کرفیو جاری ہے جارجیا، نیویارک، شگاگو، ٹیکساس اور فلوریڈا میں جزوی کرفیو ہے۔ کیلیفورنیا اور لاس اینجلس میں کرفیو ختم کر دیا گیا ہے۔ مرکزی لندن میں ہزاروں افراد مظاہرے میں شریک ہوئے اور پولیس پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔  مظاہرین نے ونسٹن چرچل کے مجسمے کو بھی نقصان پہنچایا۔ واشنگٹن میںبھی ہزاروں افراد نے وائٹ ہاؤس کی طرف مارچ کیا۔ ہنگاموں کو روکنے کےلیے وائٹ ہاؤس کے آس پاس امریکی فوجی بھی تعینات رہے۔ پولیس کا چھاپہ، آٹھ جواریوں سمیت دس ملزمان گرفتار پولیس کا چھاپہ، آٹھ جواریوں سمیت دس ملزمان گرفتار بروکلین، فلاڈلفیا، پنسلوانیا، اور شکاگو میں لاکھوں افراد نے پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔  سانفرانسسکو کے تاریخی گولڈن گیٹ برڈج پر ہزاروں افراد نے جارج فلوئیڈ کے حق میں مارچ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے، جن پر سیاہ فاموں کے حق میں نعرے درج تھے۔ پولیس کی کارروائیاں،دو منشیات فروشوں چرس برآمد پولیس کی کارروائیاں،دو منشیات فروشوں چرس برآمد امریکی ریاست اوریگان کے شہر پورٹ لینڈ میں سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے ہوئے۔ پورٹ لینڈ میں مظاہرین نے توڑپوڑ کی اور پولیس اہلکاروں پر پتھراو بھی کیا گیا۔  پولیس نے آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا۔ جس سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔ ڈالے کا ٹائر پھٹ گیا 5 افراد زخمی ڈالے کا ٹائر پھٹ گیا 5 افراد زخمی معمرشخص کو احتجاج 
مزید پڑھ »

امریکہ میں درجنوں پولیس اہلکاروں نے استعفیٰ کیوں دیا؟ صورتحال نیا رخ اختیارکرنے لگیامریکہ میں درجنوں پولیس اہلکاروں نے استعفیٰ کیوں دیا؟ صورتحال نیا رخ اختیارکرنے لگینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی میں سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے۔ دس روز قبل شروع ہونے والے یہ مظاہرے
مزید پڑھ »

کیا امریکہ میں پولیس اہلکار قانون سے بلاتر ہوتے ہیں؟کیا امریکہ میں پولیس اہلکار قانون سے بلاتر ہوتے ہیں؟امریکہ میں مینیسوٹا پولیس کے چار افسران پر جارج فلائیڈ کے قتل کی فردِ جُرم عائد کی گئی ہے جو پچھلے ماہ مبینہ طور پر پولیس تشدد سے ہلاک ہو گئے تھے۔ لیکن امریکی تاریخ بتاتی ہے کہ وہ پولیس افسران جو پولیس مقابلوں میں لوگوں کو ہلاک کرتے ہیں ان کو سزا دینا تو ایک طرف، ان پر کبھی کبھار ہی کوئی فردِ جُرم عائد ہوتی ہے۔ کیوں؟
مزید پڑھ »

نسلی تعصب اور پولیس تشدد کے خلاف برطانیہ میں آج پھر احتجاجنسلی تعصب اور پولیس تشدد کے خلاف برطانیہ میں آج پھر احتجاجلندن : سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے جاری، مظاہرین نے
مزید پڑھ »

نیویارک پولیس کے 55 افسران 2 ساتھیوں کی معطلی کے بعد احتجاجاً مستعفینیویارک پولیس کے 55 افسران 2 ساتھیوں کی معطلی کے بعد احتجاجاً مستعفینیویارک کے علاقے بفلو میں ہنگامی ریسپانس ٹیم کے 55 پولیس افسران نے 2 ساتھیوں کے معطلی کے بعد احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں ، اموات میں تشویشناک حدتک اضافہ شروع، تازہ اعدادوشمار سامنے آگئےپاکستان میں کورونا کے مریضوں ، اموات میں تشویشناک حدتک اضافہ شروع، تازہ اعدادوشمار سامنے آگئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا بے قابو ہونے لگا اور متاثرہ افراد کی تعداد میں تشویشناک حدتک اضافہ شروع ہوگیا،  ملک بھر میں مریضوں کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 00:37:05