امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں رجیم چینج کے بیانیے کو مسترد کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں رجیم چینج کے بیانیے کو مسترد کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

مزید تفصیلات: DunyaNews DunyaUpdates

امريکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹيل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سازش سے متعلق الزامات صریحاً جھوٹے ہیں ،پاکستانی سیاست سے متعلق فیصلے وہاں کے عوام نے اپنے آئین کے مطابق کرنے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ امریکا کے تعلقات دیرینہ تعاون پر مبنی ہیں، امریکا نے ہمیشہ خوشحال اورجمہوری پاکستان کوامریکی مفادات کیلئے اہم سمجھا ہے۔ ویدانت پٹیل نے کہا کہ خدیجہ شاہ کے کیس کو فالو کر رہے ہیں، پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کو کونسلر رسائی دی جائے، دوسرے ممالک سے کہا ہے گرفتارامریکیوں کیلئے طریقہ کار کو سامنے رکھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رضوان کا اپنی انگریز ٹیچر کو قرآن پاک کا تحفہمحمد رضوان کا اپنی انگریز ٹیچر کو قرآن پاک کا تحفہمحمد رضوان نے ہارورڈ یونیورسٹی کے ایجوکیشن پروگرام کے دوران اپنی ٹیچر کو قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ تحفے میں دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

محمدرضوان نے ہاورڈیونیورسٹی میں ٹیچرکو قرآن پاک کاتحفہ پیش کردیامحمدرضوان نے ہاورڈیونیورسٹی میں ٹیچرکو قرآن پاک کاتحفہ پیش کردیا02:17 PM, 5 Jun, 2023, کھیل, امریکہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپربیٹسمین محمد رضوان نے امریکا کے ہارورڈ بزنس اسکول میں اپنی استاد کو قرآن پاک تحفے میں دے
مزید پڑھ »

پاکستان ویمن کپ ڈائنامائٹس نے چیلنجرز کو شکست دے کر فائنل جیت لیاپاکستان ویمن کپ ڈائنامائٹس نے چیلنجرز کو شکست دے کر فائنل جیت لیا10:50 PM, 4 Jun, 2023, کھیل, کراچی:پاکستان ویمن کپ کے فائنل میں  ڈائنامائٹس نے چیلنجرز کو 132 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا ۔کراچی میں ہونیوالے پاکستان
مزید پڑھ »

چینی بحری جہاز کی خطرناک طریقے سے امریکی شپ کا راستہ روکنے کی ویڈیو جاریچینی بحری جہاز کی خطرناک طریقے سے امریکی شپ کا راستہ روکنے کی ویڈیو جاریامریکی بحریہ نے ایک چینی جنگی بحری جہاز کی ایک ویڈیو ریکارڈنگ نشر کر دی جو آبنائے تائیوان میں امریکی بحری جہاز ڈسٹرائر کے قریب پہنچ کر خطرناک طریقے سے اس کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 22:29:16