عالمی مارکیٹ تیل میں امریکی شرح سود میں اضافے کے خدشات اور چین میں پیداواری صلاحیت پر اثرات کے باعث تیل کی قیمت میں کمی آگئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو کی طرف سے شرح سود میں ممکنہ اضافے اور چین میں پیداواری صلاحیت سے اقتصادی اثرات پر تشویش کے باعث اوپیک پلس کی سپلائی میں رواں ماہ سے لاگو ہونے والی نئی کٹوتیوں کی وجہ سے تیل کی قیمت میں کمی آئی ہے۔امریکی فیڈرل ریزرو کا اجلاس ممکنہ طور پر 2 سے 3 مئی کو ہوگا جس میں 25 بیسس پوائنٹس کے ساتھ شرح سود میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی ڈالر میں کئی کرنسیوں کے مقابلے اضافہ ہوا جس کی وجہ سے دیگر کرنسی والے ممالک کیلئے آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت میں 1.21 ڈالر یا 1.5 فیصد کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 79.12 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر کی قیمت میں بھی 96 سینٹ یا 1.3 فیصد کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 75.
علاوہ زیں چین کے کمزور معاشی اعداد و شمار سے بھی فرق پڑا ہے۔چین کے مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز کا انڈیکس مارچ میں 51.9 فیصد سے کم ہو کر 49.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب : سونے کی قیمتوں میں کمیریاض : عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات مملکت کی منڈی پر بھی مرتب ہوئے، سعودی عرب کے مختلف شہروں میں اتوار کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار کو سنیچر کے مقابلے میں سونے کی […]
مزید پڑھ »
نواز شریف کی ہدایت، وزیراعظم کی عوام کیلیے ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردووزیراعظم کی پارٹی قیادت کو جلد عوام کیلیے ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی ExpressNews
مزید پڑھ »