امریکی صدر کا ملیریا کی دوا کورونا وائرس کے مریضوں پر استعمال کا اعلان DonaldTrump MalariaMedicine Drugs CoronaVirus Patients AntimalarialDrugs realDonaldTrump
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دوا کی انسانوں پر آزمائش آج نیویارک میں شروع کی جائے گی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کے نیٹ ورک ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں اعلان کیا کہ ملیریا کے علاج کی دوا اب کورونا وائرس کے مریضوں پر استعمال کی جائے گی۔ دوا تیار ہے۔ ٹرمپ نے ٹوئٹ میں کہاکہ ہائیڈرو کلو
کوئن کی تیاری مکمل ہے۔ آج سے نیویارک میں اس دوا کی انسانوں پر آزمائش کی جائے گی۔امریکی صدر نے ہفتے روز ایف ڈی اے کے ساتھ پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھاکہ کلورو کوئین اور ہائڈرو کلو کوئن دوائیں اصل میں ملیریا کے خاتمے کیلئے استعمال ہوتی ہیں لیکن یہ دوائیں کورونا کے مریض کیلئے یکساں مفید ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کا پھیلاو، سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کا اعلان آج متوقعکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تناظر میں سندھ میں لاک ڈاؤن کا
مزید پڑھ »
کورونا وائرس پھیلاؤ، روسی فوج کا اٹلی کی مدد کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا کورونا سے متاثرہ ریاستوں میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی کا حکم - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست - CoronavirusPandemic CoronaFreePakistan COVIDIOT Covid_19
مزید پڑھ »
کلوروکوئین دوا کی تیاری میں استعمال خام مال کی برآمد پر پابندی عائدکلوروکوئین دوا کی تیاری میں استعمال خام مال کی برآمد پر پابندی عائد مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »