امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ -

ایکسپریس نیوز کے مطابق بدھ کے روز زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ جاری رہا، اور ڈالر کے انٹربینک ریٹ پورے دن اتارچڑھاؤ کے بعد 76 پیسے کی کمی سے 160 روپے 36 پیسے پر بند ہوا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے کورونا کے لیے 1.39 ارب ڈالر کے فوری قرض منظور ہونے اور خام تیل کی گھٹتی ہوئی قیمت ڈالر کی تنزلی کا باعث بن گئی ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ 11 روز کے دوران ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں مجموعی طور پر 7 روپے 29 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 49 پیسے سستا، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 700 پوائنٹس کی کمیانٹربینک میں ڈالر ایک روپے 49 پیسے سستا، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 700 پوائنٹس کی کمی
مزید پڑھ »

انٹر بینک میں صبح سویرے ڈالر کی قیمت میں واضح کمی ہو گئیانٹر بینک میں صبح سویرے ڈالر کی قیمت میں واضح کمی ہو گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے جس کے باعث بڑی بڑی معیشتیں بھی مشکلات میں پھنس گئی ہیں اور پاکستان کی
مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں میں کمی: کس کی جیت، کس کی ہار؟تیل کی قیمتوں میں کمی: کس کی جیت، کس کی ہار؟تیل کی قیمتوں میں کمی عموماً ایسی اقوام کے لیے خوشی کی نوید لے کر آتی ہے جہاں اس کا استعمال بکثرت ہوتا ہے مگر دوسری جانب تیل پیدا کرنے والے ممالک کے لیے خام تیل کی قیمت میں کمی لاکھوں افراد کے لیے تباہی کی عندیہ لاتی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا میں خام تیل کی مارکیٹ کریش کرگئی، قیمت صرف ایک ڈالر فی بیرل - ایکسپریس اردوامریکا میں خام تیل کی مارکیٹ کریش کرگئی، قیمت صرف ایک ڈالر فی بیرل - ایکسپریس اردوامریکا میں خام تیل کی قیمت چالیس سال کی کم ترین سطح پر آگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 12:09:04