امریکہ اس عظیم تاریخی موقع کو ضائع ہونے سے بچائے طالبان کے امیر نے مطالبہ ...

پاکستان خبریں خبریں

امریکہ اس عظیم تاریخی موقع کو ضائع ہونے سے بچائے طالبان کے امیر نے مطالبہ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

'امریکہ اس عظیم تاریخی موقع کو ضائع ہونے سے بچائے' طالبان کے امیر نے مطالبہ کردیا

امن معاہدے کے وعدوں پر مستحکم رہے اور اس عظیم تاریخی موقع کو ضائع ہونے سے بچا ئے۔ مذکورہ معاہدے پر عمل درآمد ہمارے ملک اور امریکا کےلیے جنگ کے خاتمہ ،ملک میں میں داخلی امن کے قیام اور اسلامی نظام کے نفاذ کا بہترین ذریعہ بن سکتا ہے۔ انہوں نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ کسی کو بھی امن معاہدے کی راہ میں رکاوٹ نہ بننے دے۔اپنے ایک بیان میں طالبان کے امیر ملا ہبت اللہ اخونزادہ نے کہا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکا کیساتھ تاریخی معاہدے پر دستخط اور اس کے نتیجے میں جارحیت کا خاتمہ امارت اسلامیہ اور تمام...

انہوں نے کہا کہ امریکا کیساتھ جس معاہدے پر دستخط ہوچکے ہیں امارت اسلامیہ اس معاہدے کی پوری پاسداری کو لازمی سمجھتی ہے اور اس کی پوری طرح پابند ہے۔ مخالف فریق سے مطالبہ کرتی ہے کہ اپنے وعدوں پر مستحکم رہے اور اس عظیم تاریخی موقع کو ضائع ہونے سے بچا ئے۔ مذکورہ معاہدے پر عمل درآمد ہمارے ملک اور امریکا کےلیے جنگ کے خاتمہ ،ملک میں میں داخلی امن کے قیام اور اسلامی نظام کے نفاذ کا بہترین ذریعہ بن سکتی...

انوکھےترین طریقے سے صرف 7 ماہ میں 33 کلو وزن کم کرنے والی نوجوان لڑکی، ماضی کی اور آج کی تصاویر دیکھ کر یقین نہ آئے طالبان کے امیر کا کہنا تھا کہ امریکی حکام سے کہنا چاہتا ہوں کہ انہیں کسی بھی طبقے کو اس بات کی اجازت نہیں دینی چاہیے کہ ہمارے اور آپ کے درمیان جو معاہدہ ہوا ہے اور جسےعالمی سطح پر تسلیم کرلیا گیا ہے ، اس معاہدے پر عمل درآمد میں رکاوٹ بنیں ، اس میں تاخیری حربے ڈالیں اور آخرکار اسے ناکامی سے دوچار کریں۔ اس معاہدے میں سب کچھ واضح طور پر لکھا چکاہے۔ یہ معاہدہ افغان اور امریکہ دونوں اقوام کے مفادات کے تحفظ اور مسائل کے حل کے لیے ایک بہترین فریم ورک مہیا کرتا ہے،جس پر مکمل طور پر عمل درآمد ہونا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

6کروڑ افراد کے شدید غربت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے اس سے ہماری تین سال ...6کروڑ افراد کے شدید غربت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے اس سے ہماری تین سال ...واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کوروناوائرس نے جہاں قیمتی جانیں نگلیں وہیں قومی و عالمی سطح پر بڑے معاشی بحران نے بھی جنم لے لیا ہے۔ اس وقت دنیا
مزید پڑھ »

امریکی تشویش کے باوجود ایران کے پانچ تیل بردار جہاز پٹرول لے کر وینزویلا روانہامریکی تشویش کے باوجود ایران کے پانچ تیل بردار جہاز پٹرول لے کر وینزویلا روانہوینزویلا اور ایران کے درمیان تجارتی روابط پرامریکا کی تشویش کے باوجود ایران کے پانچ تیل برادرجہاز 220 سے 240 ملین لیٹر پٹرول لے کر وینز ویلان کی جانب جا رہے
مزید پڑھ »

بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدبلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق
مزید پڑھ »

مکڈونلڈز میں ملازمین کو سیکس کے لیے مجبور کیے جانے کے انکشافات،مقدمہ دائرکردیاگیامکڈونلڈز میں ملازمین کو سیکس کے لیے مجبور کیے جانے کے انکشافات،مقدمہ دائرکردیاگیادی ہیگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں فاسٹ فوڈزکی مقبول ترین چین میکڈونلڈز کے حوالے سے انتہائی تشویشناک الزامات سامنے آگئے ہیں۔  اور اس ریسٹورنٹ کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 09:44:40