امریکی آن لائن ٹریول کمپنی ایکسپیڈیا کا 3 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا منصوبہ

پاکستان خبریں خبریں

امریکی آن لائن ٹریول کمپنی ایکسپیڈیا کا 3 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا منصوبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

امریکی آن لائن ٹریول کمپنی ایکسپیڈیا کا 3 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا منصوبہ Expedia OnlineTravelServicesCompany Employees Globally Employment

کا منصوبہ بنالیا جس کی وجہ 2019 ءکے دوران ادارے کی مایوس کن کارکردگی ہے۔کمپنی ذرائع کے مطابق 2019 ءکی آخری سہ ماہی کے دوران اس کے خالص منافع میں 4 فیصد جبکہ فی حصص آمدنی میں 1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ایکسپیڈیا دنیا کے مختلف ملکوں میں سیاحتی مقاصد کے لیے کام کرتی ہے،یہ سیاحوں کو سہولیات کی

فراہمی کے لیے اپنی سائٹس ہوٹلز ڈاٹ کام، ہاٹ وائر، ٹریولوسٹی، چیپ ٹکٹس، ایجنسیا اور کار رینٹلز کے ذریعے سہولیات فراہم کرتی ہے۔ایکسپیڈیا کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2019 ءمیں ادارے کے دنیا بھر میں کل 25400 ملازمین تھے جن میں سے 3 ہزار کو رواں سال فارغ کرنے کا منصوبہ ہے جس سے 300-500 ملین ڈالر کی بچت ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرادی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرادی - World - Dawn Newsسعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرادی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی صدر کا طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلانامریکی صدر کا طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلانواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کردیا، افغان امن معاہدے پر 29 فروری کو دوحہ میں دستخط ہوں
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی انتخابات کے 9 مباحثوں میں برنی سینڈرز کی مقبولیتامریکی صدارتی انتخابات کے 9 مباحثوں میں برنی سینڈرز کی مقبولیتواشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹ امیدوار بننے کے خواہش مندوں کے درمیان آج 10 واں مباحثہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مندوں کے مابین آج دسواں مباحثہ ہوگا، گزشتہ 9 مباحثوں میں 78 سالہ سینیٹ
مزید پڑھ »

پاکستان سے متعلق امریکی صدر کا بیان غیر معمولی ہے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان سے متعلق امریکی صدر کا بیان غیر معمولی ہے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 08:52:14