امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ،2 بچوں سمیت9 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ،2 بچوں سمیت9 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

ڈکوٹا(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ ہو

گیا،طیارے گرنے سے 2 بچوں سمیت9 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ ہو گیا،طیارے میں 12 افراد سوار تھے،طیارہ

پرواز کے کچھ ہی دیر بعد گرکر تباہ ہو گیا،حادثے میں 2بچوں سمیت9افرادہلاک ہو گئے جبکہ 3 زخمی ہو گئے،طیارہ حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، ہلاک اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کا تخلیق کردہ ایک سافٹ ویئر جوشیطان بن گیا - ایکسپریس اردوامریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کا تخلیق کردہ ایک سافٹ ویئر جوشیطان بن گیا - ایکسپریس اردودنیائے انٹرنیٹ میں خوفناک جرائم کی آماجگاہ…ڈارک ویب کے جنم کی سنسنی خیز داستان ویب وجود میں آنے کا سنسنی خیز قصہ
مزید پڑھ »

امریکی صدر کا اچانک دورۂ افغانستان،طالبان سے جنگ بندی کی اُمید - World - Dawn Newsامریکی صدر کا اچانک دورۂ افغانستان،طالبان سے جنگ بندی کی اُمید - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کینیڈا میں طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاککینیڈا میں طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاککینیڈا کے شہر انٹاریو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:20