امریکی ادارے فچ سلوشنز کی رواں سال پاکستان میں ڈالر کی قدر سے متعلق پیش گوئی

پاکستان خبریں خبریں

امریکی ادارے فچ سلوشنز کی رواں سال پاکستان میں ڈالر کی قدر سے متعلق پیش گوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کریڈٹ ریٹنگ ادارے فچ سلوشنز نے سال 2020ءکے دوران پاکستان میں امریکی ڈالر کی اوسطاً قدر 163 روپے اور 2021ءمیں 171 روپے رہنے

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فچ سلوشنز کی جانب سے جاری کردہ پاکستانی کرنسی کی جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوری 2020ءسے اب تک ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مجموعی طورپر 7 اعشاریہ 1 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔

جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستانی روپے کی قدر پر اگرچہ بڑے پیمانے کا دباؤ نہیں ہوگا لیکن ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میں بتدریج کمی واقع ہوگی۔رپورٹ کے مطابق اس بات کا بھی امکان ہے کہ پالیسی ساز عالمی مارکیٹ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر افراط زر کے دباؤ کو کم رکھنے کےلئے روپے کی قدر کو مزید گرنے دیں گے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں اور اس مد میں موخر ادائیگیوں کی سہولت کے علاوہ عالمی شراکت دار جی 20 ممالک کی جانب سے قرضوں کی موخر ادائیگیوں کی سہولت ملنے سے فی الوقت پاکستان کے ذخائر پر بیرونی مالیاتی ادائیگیوں کا دباؤ نظر نہیں آرہا ہے بلکہ مذکورہ عوامل کے سبب پاکستان کےلئے بیرونی معیشت کے حوالے سے درپیش چیلنجز میں کمی واقع ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کی 2 ویکسینز کو امریکی ادارے کی جانب سے اعزاز مل گیاکرونا وائرس کی 2 ویکسینز کو امریکی ادارے کی جانب سے اعزاز مل گیاکرونا وائرس کی 2 عدد ویکسینز کو امریکی ادارے ایف ڈی اے کی جانب سے فاسٹ ٹریک کا اسٹیٹس دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیپاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ کے ہانگ کانگ سے متعلق اقدام پر چین کی جوابی اقدامات کی تنبیہامریکی صدر ٹرمپ کے ہانگ کانگ سے متعلق اقدام پر چین کی جوابی اقدامات کی تنبیہچین نے امریکہ کی طرف سے ہانگ کانگ کو حاصل خصوصی تجارتی حیثیت ختم کرنے اور شہری حقوق کو سلب کرنے والے چینی حکام کے خلاف پابندیوں کے اعلان پر کہا ہے کہ وہ اس کا جواب ضرور دے گا۔
مزید پڑھ »

امریکی ادارے فچ سلوشنز کی رواں سال پاکستان میں ڈالر کی قدر سے متعلق پیش گوئی - ایکسپریس اردوامریکی ادارے فچ سلوشنز کی رواں سال پاکستان میں ڈالر کی قدر سے متعلق پیش گوئی - ایکسپریس اردوجنوری 2020ء سے اب تک ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 7 اعشاریہ 1 فیصد کی کمی واقع ہوئی، فچ سلوشنز
مزید پڑھ »

پاکستان کی آذربائیجان کے ضلع توزو پر آرمینیا کے حملے کی مذمت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 03:18:00