واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدہ ہونے کے چند
امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی پھیلا دی،کتنے لوگ ہلاک اور لاپتہ ہوئے؟ انتہائی افسوسناک خبرآگئی
تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی فوج نے ہلمند صوبے میں 4 مارچ کو طالبان جنگجوو¿ں پر فضائی حملہ کیا۔ترجمان نے مزید بتایا کہ طالبان افغان فورسز کی چیک پوائنٹ کو نشانہ بنا رہے تھے، فضائی حملہ طالبان کے حملے کو روکنے کے لیے کیا گیا۔ امریکی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ طالبان کے خلاف 11 دن میں یہ پہلا امریکی حملہ ہے، طالبان نے عالمی برادری سے تشدد میں کمی، حملے نہ بڑھانے کا عہد کیا تھا، طالبان غیر ضروری حملے روکیں اور وعدوں کی پاسداری کریں۔ترجمان امریکی فوج نے کہا کہ ہم امن کے لئے پرعزم ہیں لیکن ضرورت پڑنے پر شراکت داروں کا دفاع کریں گے، ہم پر افغان فورسز کے دفاع کی ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے۔مزید :
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغان امن معاہدہ کے بعد امریکا کا طالبان پر پہلا حملہ ، طالبان ملٹری کمیشن چیف ہلاککابل : امن معاہدے کے بعد امریکی فوج نے طالبان پر پہلا حملہ کردیا، حملے کے نتیجے میں طالبان ملٹری کمیشن کے چیف سمیت تین طالبان مارے گئے۔
مزید پڑھ »
افغانستان میں امن خواب، طالبان کے حملے میں آج کتنے فوجی مارے گئے؟جانئےکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں امن خواب بن گیا۔صوبہ قندوز میں طالبان کے حملے
مزید پڑھ »
طالبان معاہدے کے کچھ نکات خفیہ رکھے گئے ہیں، مائک پومپیووہ خفیہ نکات کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
افغان امن معاہدے کی ’سادگی‘ پیچیدگیوں کا باعث بنے گی؟افغان طالبان اور امریکہ کے امن معاہدے کی سیاہی خشک ہونے سے قبل ہی اس کی شرائط کے تناظر میں افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جو بیان بازی دیکھنے کو ملی ہے اس سے معاہدے کی پائیداری اور مستقبل پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکا-طالبان امن معاہدے پر دستخط کے 2 روز بعد ہی افغانستان میں بم دھماکا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امن معاہدہ تیسرے ہی دن خطرے میں، طالبان نے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کردیاکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے قیدیوں کی رہائی سے انکار کے بعد
مزید پڑھ »