امیر مقام: پی ٹی آئی کو جس طرح لایا گیا سب کے سامنے ہے

سیاسی خبریں

امیر مقام: پی ٹی آئی کو جس طرح لایا گیا سب کے سامنے ہے
POLITICSPAKISTANARMY
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ سول نافرمانی سے نقصان پاکستان کا ہوگا، یہ اس ملک کا نقصان ہے اداروں کا نقصان نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو جس طرح لایا گیا سب کے سامنے ہے اور پاکستان کو نقصان پہچانے والے خود کو پاکستانی نہیں کہہ سکتے۔ انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان نے ملک کے لئے قربانیاں دی ہیں، جو لوگ اداروں کے خلاف باتیں کرتے ہیں انہیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔

پی ٹی آئی کو جس طرح لایا گیا سب کے سامنے ہے، افواج کے خلاف باتیں کرنے والوں کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے

پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ قائد اعظم اور ان کے ساتھیوں نے آزاد ملک بنایا، ہر ضلع میں اس حوالے سے تقریبات ہورہی ہیں، یہ ملک قربانیوں سے حاصل کیا گیا ہے اور اب اس کا تحفظ کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، آج پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھ نہیں سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ سول نافرمانی سے نقصان پاکستان کا ہوگا یہ اس ملک کا نقصان ہے اداروں کا نقصان نہیں، یہ بات قابل برداشت نہیں، پی ٹی آئی کو جس طرح لایا گیا سب کے سامنے ہے، میثاق جمہوریت کی ہم نے ہمیشہ بات کی ہے آج مذاکرات کی بات کرنے والے پہلے کیوں بھاگ رہے تھے، دیر آید درست آید ہم تو پہلے سے مذاکرات کی بات کررہے تھے مگر یہی لوگ صوبے کی وسائل کو مرکز پر چڑھائی کے لیے استعمال کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

POLITICS PAKISTAN ARMY PTI CIVIL DISOBEDIENCE

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر قانونی افغانیوں کی موجودگی پی ٹی آئی کے احتجاج میں شواہدغیر قانونی افغانیوں کی موجودگی پی ٹی آئی کے احتجاج میں شواہداسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران غیر قانونی افغانیوں کی موجودگی کے شواہد سامنے آگئے، جنہیں پیسے دے کر احتجاج میں شرانگیزی کے لئے لایا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

امیر مقام کا پی ٹی آئی کو حوالہ اور سول نافرمانی پر تنقیدامیر مقام کا پی ٹی آئی کو حوالہ اور سول نافرمانی پر تنقیدفاقی وزیر امیر مقام نے پشاور میں ایک تقریب سے پی ٹی آئی کے خلاف سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عوام نے تیسری بار مینڈیٹ دیا ہے اور انہیں عوام کو ڈیلیور کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو جس طرح لایا گیا سب کے سامنے ہے اور سول نافرمانی سے پاکستان کا نقصان ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پشاور میں کچھ لوگ ملک میں انتشار پھیلانے میں ملوث ہیں اور انہیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔
مزید پڑھ »

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق وضاحت کر دیوزیر دفاع خواجہ آصف نے پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق وضاحت کر دیپی ٹی آئی نے 3 بار وفاق پر حملہ کیا، لوگوں کو پیسے دے کر دھرنے میں لایا گیا، خواجہ آصف نے گرفتار کارکنوں کے ویڈیو بیان چلا دیے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان پر برہم کہا: اگر قیادت نہیں کر سکتے تو لوگوں کو باہر نکلنے کا کیوں کہاپی ٹی آئی کارکنان پر برہم کہا: اگر قیادت نہیں کر سکتے تو لوگوں کو باہر نکلنے کا کیوں کہاپی ٹی آئی کے کارکنان پر مذمت کی گئی ہے کہ گرفتار کرنے کے آپریشن کے وقت قیادت نہیں کرنے کے باوجود لوگوں کو باہر نکالنے کا کہا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےپی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےبانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو احتجاج کے لیے متبادل مقام پر جانے کی تجویز دی تھی، جس پر بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش کی، جس میں تحریک انصاف کی مذموم کوششیں اور مزید نقصان کا مذکر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:56:26