امید ہے افغانستان جلد کورونا کی صورتحال پر قابو پالےگا، وزیراعظم -

پاکستان خبریں خبریں

امید ہے افغانستان جلد کورونا کی صورتحال پر قابو پالےگا، وزیراعظم -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

امید ہے افغانستان جلد کورونا کی صورتحال پر قابو پالےگا، وزیراعظم ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم نے کورونا کےباعث افغانستان میں اموات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان جلد کورونا کی صورتحال پرقابو پالےگا۔

وزیراعظم نے اشرف غنی کو کورونا سےانسانوں کو بچانے اور معیشت کی بہتری کے اقدامات سےآگاہ کیا اور وبا کے سدباب کے لیےحکومت پاکستان کی کوششوں سےبھی آگاہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کےدرمیان افغان امن عمل پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نےامن عمل میں پاکستان کےمثبت کردارپرروشنی ڈالی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی: کھانسی سے کورونا کی تشخیص، ایپ کی تیاریجرمنی: کھانسی سے کورونا کی تشخیص، ایپ کی تیاریجرمنی میں کھانسی کے ذریعے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی موبائل ایپ تیاری کے مراحل میں ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 279,699 ہوگئی، 5,976افرادجاں بحق - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 279,699 ہوگئی، 5,976افرادجاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی 24 گھنٹوں میں533 نئے کیسزرپورٹملک میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی 24 گھنٹوں میں533 نئے کیسزرپورٹملک میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی ، 24 گھنٹوں میں533 نئے کیسزرپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

بھارت، کورونا کیسز کی تعداد ساڑھے 17 لاکھ سے متجاوزبھارت، کورونا کیسز کی تعداد ساڑھے 17 لاکھ سے متجاوزبھارت، کورونا کیسز کی تعداد ساڑھے 17 لاکھ سے متجاوز تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سےاموات میں نمایاں کمی لیکن بھارت کی کیا صورتحال ہے؟پاکستان میں کورونا سےاموات میں نمایاں کمی لیکن بھارت کی کیا صورتحال ہے؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات ایک ہندسے میں آگئیں۔  گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں  14ہزار  ٹیسٹ کیے گئے جن میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 23:24:00