امیہ مسجد میں بھگدڑ سے 4 ہلاک

سیاسی خبریں

امیہ مسجد میں بھگدڑ سے 4 ہلاک
شام، امیہ مسجد، بھگدڑ، ہلاکت، زخمی، حادثہ، حکومت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

شام دارالحکومت میں تاریخی امیہ مسجد میں ہونے والی بھگدڑ میں 4 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔

شام کے دارالحکومت میں تاریخی امیہ مسجد میں بھگدڑ سے 4 افراد جاں بحق اور 16 افراد زخمی ہوگئے۔ شام کی سرکاری خبرایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے رائٹرز نے رپورٹ میں بتایا کہ شہری دفاع کے حکام نے بتایا کہ واقعے میں 5 بچے بھی زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں شدید چوٹیں آئی ہیں اور زخموں کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے۔ دمشق کے گورنرمہرمروان نے بیان میں کہا کہ حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے حکام کام کر رہے ہیں اور اس کے ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس طرح کے عوامی مقامات میں مستقبل میں ایسے حادثات سے

بچنے کے لیے ہنگامی بنیاد پر اقدامات یقینی بنانے پر کام کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ شام میں 8 دسمبر کو سابق صدر بشارالاسد کی حکومت ختم کرکے نئی عبوری حکومت قائم کردی گئی ہے جہاں 13 سال سے زائد عرصے تک خانہ جنگی رہی۔ بشارالاسد خاندان کی دہائیوں کی حکمرانی ان کی اپوزیشن اور دیگر گروپس نے ختم کرنے کے بعد عبوری حکومت قائم کردی۔9 مئی کیس میں ملزمان کو فوجی تحویل میں لیا گیا تو بنیادی حقوق معطل تھے، نہ ایمرجنسی نافذ، جسٹس مسرتہندی ہماری قومی زبان نہیں ہے، بھارت کے مشہور کرکٹر کے بیان پر تنازعکوئٹہ؛ نازیبا ویڈیوز کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

شام، امیہ مسجد، بھگدڑ، ہلاکت، زخمی، حادثہ، حکومت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی غزہ میں عمارت گرنے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاکجنوبی غزہ میں عمارت گرنے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک7 اکتوبر 2023 سے جاری لڑائی میں اب تک 818 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے 386 غزہ میں ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

نائجیریا میں اسلامی اسکول میں یوتھ فیسٹیول میں بھگدڑ، درجنوں ہلاکنائجیریا میں اسلامی اسکول میں یوتھ فیسٹیول میں بھگدڑ، درجنوں ہلاکنائجیریا کی جنوب مغربی اویو ریاست کے دارالحکومت عبادان میں ایک اسلامی ہائی اسکول میں ہونے والے یوتھ فیسٹیول میں بد انتظامی کے باعث بھگدڑ مچ گئی جس میں درجنوں نوجوان کچلے گئے۔ 5 ہزار سے زائد افراد موجود تھے جن کے لیے مختلف کھیلوں اور انعامات کا اعلان کیا گیا تھا۔ پنڈال طلبا سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اور ایک موقع پر نامعلوم وجوہات کے باعث بھگدڑ مچ گئی۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق تقریب میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 30 طلبا جاں بحق ہوگئے جب کہ درجنوں زخمی ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تقریب کے منتظمین کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا۔ بھگدڑ مچنے میں غفلت پائی گئی تو ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔
مزید پڑھ »

بہاولنگر میں دھند کی وجہ سے بس حادثہ، چار ہلاکبہاولنگر میں دھند کی وجہ سے بس حادثہ، چار ہلاکبہاولنگر میں گھنے دھند کی وجہ سے ایک تیز پبلک ٹرینسپرٹ بس کا ون سے ٹکراؤ ہوگیا، جس میں چار افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دیعدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دیحیدرآباد دکن کی عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

’الو ارجن کو جیل سے رہا کرو‘، مداح کی جیل کے باہر خودسوزی کی کوشش’الو ارجن کو جیل سے رہا کرو‘، مداح کی جیل کے باہر خودسوزی کی کوششگزشتہ روز الو ارجن کو بھگدڑ سے ہلاکت کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا اور عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا
مزید پڑھ »

بالی وڈ ہدایتکار رام گوپال نے الو ارجن کی گرفتاری کو پبلسٹی اسٹنٹ قرار دیدیابالی وڈ ہدایتکار رام گوپال نے الو ارجن کی گرفتاری کو پبلسٹی اسٹنٹ قرار دیدیاگزشتہ ہفتے الو ارجن کو فلم’ پشپا 2‘ کی اسکریننگ کے دوران بھگدڑ سے ہلاکت کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:54:28