انتخابات کی تیاریاں: مسلم لیگ (ن) کا رواں ماہ سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

انتخابات کی تیاریاں: مسلم لیگ (ن) کا رواں ماہ سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

تفصیلات جانیے:

پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر فقید المثال استقبال کیا جائے گا، نواز شریف نے پارٹی اور انتخابی امور سے متعلق مریم نواز کو ٹاسک سونپ دیا، انہوں نے عام انتخابات کیلئے منشور کمیٹی تشکیل دینے کی بھی ہدایت کر دی، پارٹی قائدین نے رواں ماہ انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں ملک بھر میں جلسے منعقد کئے جائیں گے۔

مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے پارٹی کی سینئر لیڈر شپ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کیلئے پارٹی کا بیانیہ نوجوانوں کو مد نظر رکھ کر بنایا جائے، نوجوانوں کیلئے آسان قرضے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا لائحہ عمل بیانیے میں شامل کیا جائے، ملک کو نقصان پہنچانے والی سیاسی جماعت کی پالیسیوں کو مسلسل ہدف تنقید بنانے کو ترجیح دی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی، نواز شریفن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی، نواز شریفمسلم لیگ ن امارات کے وفد نے نواز شریف سے انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا عزم کیا اور مریم نواز کی قائدانہ صلاحیتوں کا بھی اعتراف کیا۔
مزید پڑھ »

آنے والا دور ہمارا ہے، ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی: نوازشریفآنے والا دور ہمارا ہے، ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی: نوازشریفمسلم لیگ ن کی قیادت نے ہی ہمیشہ پاکستان کو مشکلات سے نکالا: سابق وزیراعظم
مزید پڑھ »

یوکلڈ ٹیلی سکوپ: کیا یہ مہم سائنس کے سب سے بڑے سوال کے جواب تلاش کر پائے گی؟ - BBC News اردویوکلڈ ٹیلی سکوپ: کیا یہ مہم سائنس کے سب سے بڑے سوال کے جواب تلاش کر پائے گی؟ - BBC News اردوفلوریڈا سے یورپی ٹیلی سکوپ سائنس کی دنیا کے سب سے بڑے سوال کا جواب تلاش کرنے کی مہم پر روانہ ہو چکی ہے کہ کائنات کس چیز کی بنی ہوئی ہے؟
مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کے سیاسی رابطوں میں تیزی، پنجاب سے بڑی تعداد میں شمولیت کا امکانجہانگیر ترین کے سیاسی رابطوں میں تیزی، پنجاب سے بڑی تعداد میں شمولیت کا امکاناستحکام پاکستان پارٹی کی قیادت نے ممبرسازی مہم بڑے پیمانے پرشروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

فرانس میں پرتشدد مظاہرے انٹرنیٹ سروسز جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہفرانس میں پرتشدد مظاہرے انٹرنیٹ سروسز جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہفرانس میں پرتشدد مظاہروں کی لہر،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کل سے انٹرنیٹ سروسز جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 09:55:50