انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد قیدی جیل سے فرار

پاکستان خبریں خبریں

انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد قیدی جیل سے فرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

انتخابات میں ووٹ ڈالنا ہر بالغ شخص کا جمہوری حق ہے لیکن ایک قیدی تو اپنا یہ حق ادا کرتے ہی جیل سے فرار ہو گیا۔

ویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ لیاپیاز سے بنی کافی نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا

یہ واقعہ فرانس کے جنوبی شہر ارلس میں پیش آیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی انتخابات کے سلسلے میں جنوبی فرانس کے شہر ارلس کی ایک جیل میں قیدیوں کو اپنا نمائندہ جمہوری طریقے سے منتخب کرنے کے لیے انہین بھی اس عمل کا حصہ بنایا گیا تھا۔ پراسیکیوٹرز اور ارلس جیل میں جیل گارڈ یونین کے مطابق قیدی نمبر 2026 کے ساتھ ایک پروبیشن آفیسر اور ایک جیل گارڈ بھی تھا۔ قیدی جب ووٹ دینے کے بعد پولنگ اسٹیشن سے نکلا تو واپس جیل جانے والی گاڑی میں سوار ہونے کے بجائے وہاں سے فرار ہو گیا۔پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر کا کہنا ہے کہ اس شخص کو ابتدائی طور پر منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں تین سال اور پھر دلالی کرنے کے جرم میں 8 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، تاہم اس کی یہ سزا جلد ختم ہونے والی تھی۔ویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کی جماعت کو 8 ووٹ ڈالنے والا لڑکا گرفتارمودی کی جماعت کو 8 ووٹ ڈالنے والا لڑکا گرفتاربھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے پانچویں مرحلے میں بی جے پی کو 8 ووٹ ڈالنے والے کم عمر لڑکے کو گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »

درجنوں بھارتی ووٹ ڈالنے کے بعد حج کے لیے روانہدرجنوں بھارتی ووٹ ڈالنے کے بعد حج کے لیے روانہبھارت میں درجنوں مسلمان شہری لوک سبھا الیکشن میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کردیآئی ایم ایف نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کردیپی ٹی آئی سے وابستہ آزاد امیدواروں نے 8 فروری 2024 کے انتخابات میں دیگر جماعتوں سے زیادہ ووٹ لیے: آئی ایم ایف
مزید پڑھ »

بھارت میں‌ ووٹ ڈالنے جانے والے بوڑھے کو ہاتھی نے کچل ڈالابھارت میں‌ ووٹ ڈالنے جانے والے بوڑھے کو ہاتھی نے کچل ڈالابھارت میں لوک سبھا کے الیکشن کا چھٹا اور آخری مرحلہ جاری ہے جس میں ووٹ ڈالنے کے لیے جانے والے بوڑھے ووٹر کو ہاتھی نے کچل ڈالا۔
مزید پڑھ »

ہار کے خوف سے مودی سرکار کشمیر میں الیکشن سے فرارہار کےخوف سے مودی سرکار کشمیر میں الیکشن سے فرار ہوگئی ، بی بی سی کی رپورٹ میں بتایا گیا بی جے پی کشمیر میں انتخابات میں حصہ نہیں لے رہی۔
مزید پڑھ »

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ جیل سے رہاسابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ جیل سے رہاچوہدری پرویز الہیٰ کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:09:05