انتشاری ٹولہ پاکستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کا کہتا ہے مگر فلسطین کے معاملے پر نہیں بولتا، عطا تارڑ

پاکستان خبریں خبریں

انتشاری ٹولہ پاکستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کا کہتا ہے مگر فلسطین کے معاملے پر نہیں بولتا، عطا تارڑ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

صحافیوں کے خلاف پر سخت کارروائی ہوگی، علماء کرام خودچاہتے ہیں مدارس کا انتظام وزارت تعلیم کے تحت رہے، وزارت اطلاعات

وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ انتشاری ٹولے کا کہنا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، یہ فوج کو کمزور کرنے کے خواہش مند ہیں، یہ پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا تو کہتے ہیں لیکن فلسطین کے معاملے پر نہیں بولتے۔

انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ کے ساتھ مل کر صحافیوں کے خلاف شروع کی گئی ہے اس مہم پر بھرپور کارروائی کی جائے گی، صحافیوں کے گھروں اور خاندانوں کی تفصیلات شیئر کرنے پر ایکشن ہوگا اس پر زیرو ٹالرینس ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پاکستان اور اس کی افواج کے خلاف بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، فوج اور عوام کے درمیان دراڑ پیدا کرنے والے ملک کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، فوج اگر مضبوط ہے تو ملک مضبوط ہے، فوج مضبوط نہ ہو تو ملک بھی مضبوط نہیں ہوتا،

انہوں ںے کہا کہ یہ چاہتے ہیں کہ ملک میں انتشار پیدا ہو، 9 مئی اور 26 نومبر کو یہ ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے تھے، انتشار پھیلانے والے کسی ایک شخص کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا، پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں یہ انتشاری ٹولہ ہے، انتشار اور انارکی پھیلانے والے کبھی بھی اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے، کسی کو ملک کے خلاف سازش اور انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف: انتشاری ٹولہ خون ریزی چاہتا ہے، پاکستان نہیں ریزی کا متحمل ہو سکتاشہباز شریف: انتشاری ٹولہ خون ریزی چاہتا ہے، پاکستان نہیں ریزی کا متحمل ہو سکتاوزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ انتشاری ٹولہ خون ریزی کے قابل ہے اور پاکستان کسی بھی انتشاری ٹولے کے خلاف کوئی ممکنہ خون ریزی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
مزید پڑھ »

2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
مزید پڑھ »

حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے احتجاج جاری رہے گا، بیرسٹر سیفحکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے احتجاج جاری رہے گا، بیرسٹر سیفحکومت ہمیں انتشاری کہہ رہی ہے، انتشاری تو یہ لوگ ہیں جنہوں نے نہتے لوگوں پر فائرنگ کی، ترجمان کے پی حکومت
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان پر برہم کہا: اگر قیادت نہیں کر سکتے تو لوگوں کو باہر نکلنے کا کیوں کہاپی ٹی آئی کارکنان پر برہم کہا: اگر قیادت نہیں کر سکتے تو لوگوں کو باہر نکلنے کا کیوں کہاپی ٹی آئی کے کارکنان پر مذمت کی گئی ہے کہ گرفتار کرنے کے آپریشن کے وقت قیادت نہیں کرنے کے باوجود لوگوں کو باہر نکالنے کا کہا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

حافظ نعیم: حکومت ملک کے آئین اور جمہوریت پر حملہ کرتی ہےحافظ نعیم: حکومت ملک کے آئین اور جمہوریت پر حملہ کرتی ہےامیر جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مظاہرین پر حملہ کو نقد کیا ہے، کہتا ہے کہ یہ ملک کے آئین اور جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔
مزید پڑھ »

ویویک اوبرائے کا نیٹ ورتھ 1200 کروڑ: سلمان خان سے تنازعات کے بعد کامیابی کی نئی داستانویویک اوبرائے کا نیٹ ورتھ 1200 کروڑ: سلمان خان سے تنازعات کے بعد کامیابی کی نئی داستاناداکار کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کے فلمی کیریئر کے بائیکاٹ کی خبریں بھی سامنے آئیں، لیکن انہوں نے ہار نہیں مانی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:40:49