انتخابات کیس: نگراں پنجاب حکومت کا سپریم کورٹ میں جواب جمع

پاکستان خبریں خبریں

انتخابات کیس: نگراں پنجاب حکومت کا سپریم کورٹ میں جواب جمع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

نگراں پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت کر دی اور اپنے جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار سپریم کورٹ کا نہیں۔ DailyJang

سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کروا دیا۔نگراں پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت کر دی اور اپنے جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار سپریم کورٹ کا نہیں۔

جمع کرائے گئے جواب میں پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار ریاست کے دیگر اداروں کو ہے، 14 مئی الیکشن کی تاریخ دے کر اختیارات کے آئینی تقسیم کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ نگراں پنجاب حکومت نے جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ اختیارات کی تقسیم کے پیشِ نظر سپریم کورٹ نے خیبر پختون خوا میں الیکشن کی تاریخ نہیں دی۔

پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کو 90 دن سے آگے لے جانے کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق اور پنجاب حکومت کی صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت، سپریم کورٹ میں جواب جمع - ایکسپریس اردووفاق اور پنجاب حکومت کی صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت، سپریم کورٹ میں جواب جمع - ایکسپریس اردونگران پنجاب حکومت نے فوری انتخابات کی مخالفت کردی، سپریم کورٹ میں جواب جمع مزید پڑھیں : ExpressNews Punjab pmln pti
مزید پڑھ »

آڈیو لیکس تحقیقات:جوڈیشل کمیشن نے تمام آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ طلب کرلئےآڈیو لیکس تحقیقات:جوڈیشل کمیشن نے تمام آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ طلب کرلئےآڈیو لیکس تحقیقات:جوڈیشل کمیشن نے تمام آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ طلب کرلئے AudioLeaksInvestigation AudioLeakes JudicialCommission QaziFaezIsa PMLNGovt PDM Pakistan Court SupremeCourt IHC BHC
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ برطانوی کرائم ایجنسی تحقیقات کیس: عمران خان کا جواب مسترد190 ملین پاؤنڈ برطانوی کرائم ایجنسی تحقیقات کیس: عمران خان کا جواب مستردراولپنڈی: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے 190 ملین پاؤنڈ برطانوی کرائم ایجنسی تحقیقات کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا جواب مسترد کر دیا۔
مزید پڑھ »

نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظورنگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظورنگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور CaretakerPunjabGovernment Punjab LahoreHighCourt Pakistan
مزید پڑھ »

سندھ کے بلدیاتی نمائندوں نے حلف اٹھالیاسندھ کے بلدیاتی نمائندوں نے حلف اٹھالیاکراچی سمیت سندھ کے 30 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دونوں مرحلوں اور ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے بلدیاتی نمائندوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔کراچی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 18:08:41