میسورو روڈ شو کے دوران مجمع سے پھینکا گیا موبائل فون مودی کو نہیں لگا اور ٹرک کی چھت پر جا گرا: بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا کے مطابق میسورو روڈ شو کے دوران مجمع سے پھینکا گیا موبائل فون مودی کو نہیں لگا اور ٹرک کی چھت پر جا گرا — فوٹو: اسکرین گریب
کرناٹک میں انتخابی مہم کے دوران میسورو روڈ شو میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو موبائل فون مارنے کی کوشش۔ریاستی اسمبلی کی انتخابی مہم کے دوران وزیراعظم مودی کا میسورو میں روڈ شو ہو رہا تھا جب ایک خاتون کا موبائل فون نریندر مودی کی ٹرک کی چھت پر جا گرا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے کے حوالے سے پولیس حکام کا کہنا تھا وزیر اعظم نریندر مودی اسپیشل پروٹیکشن گروپ کے حفاظت میں تھے، جبکہ موبائل فون پھینکنے کا واقعہ جذبات میں پیش آ گیا تھا۔
پولیس کے مطابق خاتون بے جے پی کی رکن ہیں، موبائل پھینکنے کے پیچھے ان کے کوئی پوشیدہ عزائم نہیں تھے، وہ ایک غیر ارادی واقعہ تھا۔یاد رہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک میں 10 مئی کو ریاستی اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں، جبکہ وزیر اعظم نریندر مودی وہاں انتخابی مہم کے سلسلے میں روڈ شو کر رہے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلباسلام آباد: (دنیانیوز) اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلباسلام آباد: (دنیانیوز) اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
بھارتی پولیس کا تشدد کشمیری کی شہادت کو خودکشی ثابت کرنے کی کوشش ناکام(احمد منصور) بھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاب ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
بورے والا میں بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس حراست میں ہلاکفرار کی کوشش کے دوران اسلحہ کا فائر کھلنے سے ملزم موقع پر ہی ہلاک ہوگیا: پولیس
مزید پڑھ »