انتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیز

پاکستان خبریں خبریں

انتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سیریز میں فواد خان اور صنم سعید نے بہن بھائی کا کردار ادا کیا

انتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیزسیریز کے ذریعے فواد خان اور صنم سعید نے تقریباََ 12 سال بعد ایک ساتھ اسکرین پر واپسی کی ہے : فوٹو : پوسٹر

سیریز ‘برزخ’ کی پہلی قسط کو بھارتی یوٹیوب چینل زندگی اور اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو پر ریلیز کیا گیا ہے، اس سیریز کے ذریعے پاکستانی اداکار فواد خان اور صنم سعید نے تقریباََ 12 سال بعد ایک ساتھ اسکرین پر واپسی کی ہے۔ پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی کی تحریر کردہ اور بنائی گئی ویب سیریز ‘برزخ’ کو بھارتی پروڈیوسرز نے پروڈیوس کیا ہے اور اس سیریز کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو کے لیے ہی بنایا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' کا ٹیزر جاریفواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' کا ٹیزر جاریسیریز کی عکس بندی شہر قائد کراچی اور پاکستان کے مقبول سیاحتی مقام ہنزہ میں کی گئی ہے
مزید پڑھ »

فواد خان اور صنم سعید کی انڈین ویب سیریز 'برزخ' کا تجسس سے بھرپور ٹریلر جاریفواد خان اور صنم سعید کی انڈین ویب سیریز 'برزخ' کا تجسس سے بھرپور ٹریلر جاریسیریز کی عکس بندی شہر قائد اور پاکستان کے مقبول سیاحتی مقام ہنزہ میں کی گئی ہے
مزید پڑھ »

ویب سیریز ’برزخ‘ کی شوٹنگ میں جنات کی موجودگی محسوس کی، فواد خانویب سیریز ’برزخ‘ کی شوٹنگ میں جنات کی موجودگی محسوس کی، فواد خانشوٹنگ کیلئے گلگت بلتستان کے ایک گھر میں موجود تھے اور وہاں چند ایسے کمرے سے تو ویران پڑے ہوئے تھے، اداکار
مزید پڑھ »

محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید کا 35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جوابمحبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید کا 35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواباداکارہ صنم سعید اور اداکار محب مرزا نے گزشتہ برس مارچ میں اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کیا تھا اور دونوں اداکاروں کی یہ دوسری شادی ہے
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے صنم جاویدکی رہائی کیخلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع کرلیاایف آئی اے نے صنم جاویدکی رہائی کیخلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع کرلیاایف آئی اے کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ اس نے ریمانڈ کی اپیل کی تھی اور ماتحت عدالت نے صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا
مزید پڑھ »

معروف فلمساز نے شاہ رخ خان کی 20 سال پرانی فلم کو دوبارہ ریلیز کرنے کی خواہش ...ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فلمساز رونی اسکرووالانے شاہ رخ خان کی 20 برس قبل ریلیز ہونیوالی فلم ’’سودیس‘‘ کو دوبارہ ریلیز کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رونی اسکرووالا نے 2004ء میں آشوتوش گواریکر کی ہدایت کاری اور شاہ رخ خان کی شاندار پرفارمنس پر مبنی فلم ’سودیس‘ کی تعریف کی ہے۔انہوں نے کہا کہ فلم کی کہانی سدابہار...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:16:53