انتظامیہ کا ن لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

انتظامیہ کا ن لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ضلعی انتظامیہ نے 21 اکتوبر کو نواز شریف کی آمد پر مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے، ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس آئندہ دو روز میں ہوگا، مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت شرائط کیساتھ دی جائے...

ضلعی انتظامیہ نے 21 اکتوبر کو نواز شریف کی آمد پر مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے، ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس آئندہ دو روز میں ہوگا، مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت شرائط

کیساتھ دی جائے گی۔دوسری جانب پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کے حوالے سے انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ تحریک انصاف کی درخواست کا بغور جائزہ لیا لیکن جلسے کی اجازت ملنا مشکل ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف جہاں جلسہ کرنا چاہتی ہے وہاں جلسے کی اجازت دینا ممکن نہیں، تحریک انصاف اگر بڑے گراؤنڈ میں جلسہ کرنا چاہتی ہے تو پھر غور کیا جا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کا (ن) لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ ، پی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے (ن )لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن)نے قائد میاں نوازشریف کی وطن  واپسی پر 21اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کیلئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے رکھی ہے، ضلعی انتظامیہ نے ن لیگ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، ضلعی انتظامیہ کا...
مزید پڑھ »

13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین ...13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ  ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو سمگلنگ میں استعمال کیا جانے لگا ، ملک بھر کے ائیرپورٹس پر کاروائیاں، حیران کن تفصیلات  ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ضلعی انتظامیہ کا (ن) لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ ، پی ٹی آئی کو...
مزید پڑھ »

21 اکتوبر کو مینار پاکستان پرہونے والا جلسہ ہر جلسے کا ریکارڈ توڑ ے ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کی زیر صدارت پنجاب کے تنظیمی عہدیداران، ڈویژنل صدور اور کوآرڈی نیٹرز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی 21 اکتوبر کی واپسی کے حوالے سے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، لیگی رہنما راناثنا اللہ نے تمام تنظیمی عہدیداران...
مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) نے 21 اکتوبر کومینار پاکستان پرہونیوالے جلسے کی پلاننگ مکمل کرلیلاہور(لیڈی رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور نے گریٹر اقبال پارک کے 21 اکتوبر کے جلسے کےلیے پارکنگ سائٹس کا پلان مرتب کرلیاہے۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ (ن) لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر کا کہنا تھا کہ 50 ہزار سے زائد گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے پارکنگ سائٹس دستیاب ہونگی۔ لاہورکے تمام سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سمیت...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 14:56:02