انتظامات یقینی بنانے کے بعد ہی دورہ انگلینڈ کی ہامی بھری، وسیم خان

پاکستان خبریں خبریں

انتظامات یقینی بنانے کے بعد ہی دورہ انگلینڈ کی ہامی بھری، وسیم خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

انتظامات یقینی بنانے کے بعد ہی دورہ انگلینڈ کی ہامی بھری، وسیم خان تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگز یکٹیو آفیسر وسیم خان نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی صحت سے متعلق انتظامات یقینی بنانے کے بعد ہی دورہ انگلینڈ کی ہامی بھری تھی۔

انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی صحت سے متعلق انتظامات یقینی بنانے کے بعد ہی دورہ انگلینڈ کی ہامی بھری تھی۔وسیم خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز کرکٹ کے لیے بہت ضروری تھی، عالمی کرکٹ کے لیے مقابلوں کا بحال ہونا ضروری ہے۔وسیم خان کا کہنا تھا کہ کرکٹ نہ ہونے کی وجہ سے کروڑوں شائقین مایوس ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتکورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس دفعہ عید الاضحیٰ غیر معمولی حالات میں منائی جا رہی ہے۔ موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ایس او پیز جلد از جلد مرتب کرکے ان کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکملوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمللاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 08:42:30