انتقام کیلئے اندھے خاندان نے 7 سالہ بچے کی جان لے لی

پاکستان خبریں خبریں

انتقام کیلئے اندھے خاندان نے 7 سالہ بچے کی جان لے لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

راجن پور: 7 سالہ بچے کے قاتل قریبی رشتہ دار نکلے ، پولیس نے بتایا کہ بچے کی ممانی نے 3 بیٹیوں اور دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر قتل کیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور میں انتقام کیلئے اندھے خاندان نے سات سال کے بچے کی جان لے لی۔

پولیس نے قاتل رشتہ داروں کو گرفتار کرلیا ہے ، سات سالہ شملہ شاہ کو اس کی سگی ممانی نے تین بیٹیوں اوردیگرملزمان کےساتھ مل کرقتل کیا۔ ڈی پی او کے مطابق ملزمان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے بچے کا گلہ رسی سے گھونٹ کرقتل کیاگیا اور لاش بوری میں ڈال کر نہر میں پھینک دی۔ دس روز قبل سات سال کے شملہ شاہ کی بوری بند لاش نہر سے ملی تھی، ملزمہ ثمینہ بی بی کا بیٹا ایک سال قبل سیلابی پانی میں ڈوب گیا تھا اور ثمینہ بی بی کو شک تھا اس کے بیٹے کو شملہ شاہ کے والدین نے قتل کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتقام کیلئے اندھے خاندان نے 7 سالہ بچے کی جان لے لیانتقام کیلئے اندھے خاندان نے 7 سالہ بچے کی جان لے لیراجن پور: 7 سالہ بچے کے قاتل قریبی رشتہ دار نکلے ، پولیس نے بتایا کہ بچے کی ممانی نے 3 بیٹیوں اور دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر قتل کیا۔
مزید پڑھ »

لڑکے اور لڑکیوں کے رشتے کیوں مسترد ہوتے ہیں؟لڑکے اور لڑکیوں کے رشتے کیوں مسترد ہوتے ہیں؟تمام والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بیٹے یا بیٹی کا رشتہ اچھے خاندان میں ہو جس کیلئے وہ ہرممکن کوشش بھی کرتے ہیں۔

آٹے کا تھیلا سستا کرنے کا مضحکہ خیز اعلانآٹے کا تھیلا سستا کرنے کا مضحکہ خیز اعلانفلور ملز مالکان نے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی کیلئے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں انتہائی معمولی کمی کرکے حاتم طائی کی قبر پر

حکومت نے نیب ترامیم کے فیصلے کیخلاف دائر اپیل واپس لے لیحکومت نے نیب ترامیم کے فیصلے کیخلاف دائر اپیل واپس لے لیاسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل واپس لیتے ہوئے اس کیلیے وقت مانگ لیا۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-25 19:07:57