انتہا پسند شخص کا مسلمان حاملہ خاتون پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu
سڈنی : انتہا پسند آسٹریلوی کی مسلمان حاملہ خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی ، جس میں سفاک شخص نے حاملہ مسلم خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے سر کو اپنے پیروں تلے روند ڈالا۔
سفاک آسٹریلوی شخص کی جانب سے مسلم خاتون پر کیے جانے والے بدترین تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد ویڈیو دیکھنے والوں کی بڑی تعداد نے اس شخص کے فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ واقعے کے فوری بعد مقامی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر حملہ آور کو حراست میں لے لیا، جبکہ تشدد کا شکار زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا، متاثرہ خاتون نے اسپتال میں پولیس کو بیان دیا ہے کہ حملہ آور شخص مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جذبات کا اظہار کر رہا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انتہا پسند آسٹریلوی کی مسلم خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرلانتہا پسند آسٹریلوی کی مسلم خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
بہاول نگر: شوہر کے ہاتھوں حاملہ بیوی اور سوتیلا بیٹا قتلبہاول نگر: شوہر کے ہاتھوں حاملہ بیوی اور سوتیلا بیٹا قتل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
اپنے کتے کو گھمانے لے جانے والی حاملہ خاتون پر کتوں کا حملہ، نوچ نوچ کر مار دیاپیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس میں ایک 29 سالہ خاتون کو اس وقت جنگلی کتوں نے حملہ کرکے
مزید پڑھ »
حاملہ خاتون اپنے 11 سالہ بچے سمیت شوہر کے ہاتھوں قتل لیکن پھر ان کی لاشوں کو کہاں دفنا دیا گیا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگابہاولنگر (ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر بہاول نگر میں حاملہ بیوی اور اس کے 11 سالہ بیٹے کو قتل
مزید پڑھ »
چوتھی جماعت کا امتحان دینے والی 105 سالہ خاتونچوتھی جماعت کا امتحان دینے والی 105 سالہ خاتون تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
خونخوار چیتا اور بہادر خاتون آمنے سامنےخونخوار چیتا اور بہادر خاتون آمنے سامنے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »