'اندازہ ہوگیا کہ ہماری راہیں الگ منزلوں تک جاتی ہیں' معروف پاکستانی ماڈل نے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کردیا
پرویز مشرف کیخلاف تفصیلی فیصلہ ، فواد چوہدری نے ایک مرتبہ پھر بیان جاری کر دیا
انسٹا گرام پر سبیکا امام نے حسنین لہری کے ہمراہ تصویریں شیئر کی اور تصویروں کے طویل کیپشن میں اپنے دکھ کا اظہار کیا۔سبیکا امام نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ باضابطہ طور پر میرا اور حسنین کا سفر ختم ہوگیا، طویل عرصے بعد ہمیں اندازہ ہوگیا کہ ہماری راہیں الگ منزلوں تک جاتی ہیں، بہت کوششوں اور غور و فکر کے بعد ہم نے اس رشتے کو ختم کردیا، میں سوشل میڈیا پر اس بات کا اعلان اس لیے کررہی ہوں کیوں کہ میں ذاتی طور پر ایک ایک کو جواب دے کر تھک چکی ہوں'۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو توہین مذہب کی...
انہوں نے مزید لکھا کہ حسنین کی جانب سے شادی کی پیشکش ضرور تھی لیکن بدقسمتی سے بات آگے نہیں بڑھ سکی۔ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ میں تھک چکی ہوں یہ دکھا دکھا کر کہ میں ٹھیک ہوں، میں تھک چکی ہوں لوگوں کے ایسا سوچنے پر کہ میری منگنی ہوچکی ہے یا میری شادی ہونے والی ہے۔سبیکا نے لکھا کہ ’میں سب سے درخواست کرتی ہوں کہ اس مشکل وقت کو گزر جانے دیں، ہمارے دوست اور گھر والے اس معاملے میں ہمارے ساتھ ہیں اور میں نہیں چاہتی کے ہماری وجہ سے انہیں کسی قسم کے دکھ یا شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے۔‘واضح رہے کہ سبیکا امام...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چاہتا ہوں کہ سینیٹ میں مواخذہ کا ٹرائل فوری شروع کیا جائے، امریکی صدرچاہتا ہوں کہ سینیٹ میں مواخذہ کا ٹرائل فوری شروع کیا جائے، امریکی صدر DonaldTrump SenateImpeachmentTrial QuicklyBegins NancyPelosi DonaldTrump SpeakerPelosi
مزید پڑھ »
ایل او سی پر باڑھ کاٹنے پرتشویش,پاک فوج بھارت کو بروقت اور مناسب جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے:شاہ محمود قریشیایل او سی پر باڑھ کاٹنے پرتشویش,پاک فوج بھارت کو بروقت اور مناسب جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے:شاہ محمود قریشی Pakistan ForeignMinister SMQureshi PakArmy pid_gov MoIB_Official VideoMessage OfficialDGISPR peaceforchange ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
سبیکا امام اور حسنین لہری نے راہیں جدا کرلیںسبیکا امام اور حسنین لہری نے راہیں جدا کرلیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
چیف جسٹس نے پہلے ہی عزائم ظاہرکردیئے تھے ،فوج اور عوام کی حمایت تمغہ ہے ،قبر میں ساتھ لیکرجاؤں گا:بستر علالت سے پرویز مشرف کا بیانچیف جسٹس نے پہلے ہی عزائم ظاہرکردیئے تھے ،فوج اور عوام کی حمایت تمغہ ہے ،قبر میں ساتھ لیکرجاﺅں گا، بستر علالت سے پرویز مشرف کا بیان
مزید پڑھ »