4 کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 27.970 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی
اے این ایف حکام نے اندرون اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بناتے ہوئے ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔
ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا تعلیمی اداروں کے گردونواح اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران 4 کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ سے زائد مالیت کی 27.970 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔پشاور میں یونیورسٹی کے قریب ملزم کے قبضے سے 2 کلو چرس برآمد کرلی گئی۔ گرفتار ملزم نے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے۔لاہور میں کوریئر آفس کے ذریعے آسٹریلیا بھیجنے کے لیے تیار پارسل میں لیدر جیکٹ سے2.
علاوہ ازیں ایم ٹو موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب مسافر بس میں سوار ملزم سے 5 کلو آئس برآمد کرلی گئی۔ تمام کارروائیوں میں گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔Jan 30, 2025 05:14 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !پی ایف یو جے کی کال پر متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل کیخلاف ملک بھر میں یوم سیاہ منایا گیاپی آئی اے کے ریٹائرڈ پائلٹس کے پنشن فنڈز سے کروڑوں روپے غائب ہونے کا انکشافعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے این ایف نے اسمگلنگ میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلیملک بھر میں تعلیمی اداروں کے گردونواح اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
مزید پڑھ »
اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیاینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد کے موٹروے ٹول پلازہ کے قریب ایک مسافر بس سے 14 کلو 400 گرام چرس برآمد کر کے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
مزید پڑھ »
منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن : 6 ملزمان گرفتار ، 131.478 کلوگرام منشیات برآمد6 کارروائیوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 18 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 131.478 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔
مزید پڑھ »
لیڈیز کپڑوں کے پارسل میں چھپائی گئی 6 کلو سے زائد آئس برآمدمختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کی منشیات برآمد کی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »
منشیات برآمد میں 8 ملزمان گرفتار، 3 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کی مالیت کی منشیات برآمد کی گئیانٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 کروڑ 84 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی۔
مزید پڑھ »
اینٹی اسمگلنگ آپریشنز؛ خواتین سمیت 7 ملزمان سے ایک کروڑ مالیت کی منشیات برآمدمختلف کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 7 ملزمان سے 138.63 کلو گرام منشیات برآمد ہوئی
مزید پڑھ »