انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 افراد گرفتار ARYNewsUrdu
نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق دونوں ملزمان پر غیر قانونی ہجرت کی سہولت کاری اور انسانی اسمگلنگ کے الزام عائد کیے گئے ہیں۔ ٹرک کے ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ ان کے ایک اور ساتھی کو شمالی آئر لینڈ سے حراست میں لیا گیاہے۔
ایجنسی کے حکام کا کہنا ہے کہ ہم اس اقدام کے لیے بیلجیئن حکام کے شکر گزار ہیں جس کی وجہ سے یہاں آنے والے تارکین وطن کو نہایت خطرناک صورتحال سے دو چار ہونے سے روکا جاسکا۔ حکام کی جانب سے مزید کہا گیا کہ انسانی اسمگلنگ ایک خطرناک جرم ہے اور حالیہ واقعہ سامنے آنے کے بعد انسانی اسمگلنگ کے خلاف مؤثر اقدامات کرنے کی ضرورت مزید بڑھ گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان میں طالبان کے حملے میں بچوں سمیت 7 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوصوبے ہلمند میں بارودی سرنگ دھماکے میں پولیس اہلکار ہلاک
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا: بارشوں کے باعث حادثات میں 17 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
چمن میں لیویزلائن کے قریب دھماکا، 7 افراد زخمی -چمن: صوبہ بلوچستان کے علاقے چمن میں لیویز لائن کے قریب دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے چمن کے تاج روڈ پر لیویز لائن کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکےمیں زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ …
مزید پڑھ »
چمن میں لیویز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا، 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی - ایکسپریس اردودھماکے سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے
مزید پڑھ »