یہ گروہ انٹرنیشنل گروہ کے ساتھ کام کرتا ہے، گروہ میں پاکستانی، مصری اور لیبیا کے انسانی اسمگلرز شامل ہیں۔ تفصیلات جانیے: GreeceBoatDisaster FIA DailyJang
ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار ایجنٹس نے سارا راز کھول دیا، لیبیا میں مقیم پاکستانی اپنے 3 بھائيوں کے ساتھ مل کر نیٹ ورک چلاتا ہے۔
ایک بھائی پاکستان میں کلائنٹ پکڑتا ہے، جبکہ دو بھائی لیبیا سے آگے لوگوں کو بھیجنے میں معاونت کرتے ہيں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق یہ گروہ انٹرنیشنل گروہ کے ساتھ کام کرتا ہے، گروہ میں پاکستانی، مصری اور لیبیا کے انسانی اسمگلرز شامل ہیں۔ شیخوپورہ کا عابد حسین اور اس کا بیٹا طلحہ شاہزیب بھی ایف آئی اے کی گرفت میں آگئے ہیں، جنہیں عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یونان میں کشتی حادثے کے بعد پاکستان میں انسانی اسمگلرز کیخلاف بڑا ایکشناسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلروں کیخلاف بڑا ایکشن کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم و انسانی اسمگلر کو وہاڑی سے گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے 10 افراد سے رابطہ ہوچکا، ڈائریکٹر ایف آئی اےسرفراز ورک نے کہا کہ نیٹ ورک سے جڑے دیگر عناصر کی گرفتاری کیلئے انٹر پول سے رابطہ کیا ہے ، ایجنٹ اٹلی بھجوانے کیلئے 5 سے 7 ہزار ڈالر وصول کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلروں کے خلاف 4 مختلف مقدمات درجگوجرانولہ : وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے کشتی حادثے میں ملوث 12 انسانی سمگلروں کے خلاف چار مختلف مقدمات درج کر لیے
مزید پڑھ »