ذرائع کے مطابق ملزم نے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کےلیے 25 لاکھ کا پیکیج متعارف کروایا ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن ذرائع نے بتایا کہ ملزم منڈی بہاؤالدین پنجاب سے لوگوں کو غیرقانونی طریقے سے بیرون ملک بھیجتا ہے۔
ذرائع کے مطابق ملزم نے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کےلیے 25 لاکھ کا پیکیج متعارف کروایا ہوا ہے اور وہ یورپ جانے کے خواہش مند لوگوں کو جعلی دستاویزات تیار کرکے دیتا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ باہر جانے کے خواہشمند افراد کو پہلے کراچی لایا جاتا ہے۔ پہلے فلائٹ سے قطر اور پھر زمینی راستے کے ذریعے بحرین بھیجا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انسانی اسمگلروں کے نیٹ ورک کا پتا چل گیایہ گروہ انٹرنیشنل گروہ کے ساتھ کام کرتا ہے، گروہ میں پاکستانی، مصری اور لیبیا کے انسانی اسمگلرز شامل ہیں۔ تفصیلات جانیے: GreeceBoatDisaster FIA DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر شہری قتل - ایکسپریس اردورواں سال ڈکیتی مزاحمت پر قتل کئے جانے والے شہریوں کی تعداد 68 ہوگئی
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ: مزید 2 لاشیں ملنے کے بعد اموات 80 ہوگئیں، 150 پاکستانیوں کی گمشدگی کی تصدیقہلاک ہونے والوں کی قومیت سامنے نہیں آئی، انسانی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، پنجاب کی گلیوں سے یونان کے سمندروں تک انسانی جان پر کھیل کر پیسہ کمانے والے نیٹ ورک کا پتا چل گیا
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے نوجوان نے سانحے کی کہانی سنا ڈالیبدقسمت کشتی حادثے میں بچ جانے والے خوش قسمت نوجوان نے سانحے کی کہانی سناتے ہوئے کہا کشتی سمندرمیں خراب ہوگئی،
مزید پڑھ »
لاپتہ آبدوز کا پہلا ٹیسٹ ناکام اور دوسرا منسوخ کرنا پڑا، عدالت میں تہلکہ خیز انکشافاتلاپتہ آبدوز کے سی ای او نے نقائض کی نشاندہی کرنیوالے ملازم کو ہی نوکری سے برطرف کر دیا تھا، امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ
مزید پڑھ »