انسانیت کی خدمت اور ایثار کے اعتراف میں شاہ سلمان کے لیے ابو بکر صدیق ایوارڈ SaudiArabia ShahSalman AlArabiya_KSA Saudi_Gazette KingSalman
برس میں 2019ءکے آخر تک انسانی بہبود کے جذبے کے تحت 40 ارب ڈالر کی خطیر رقم عطیہ کرنے پر ہلال احمر اور عالمی ریڈ کراس کی طرف سے خادم الحرمین الشریفین کو ابو بکر صدیق ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب ہلال احمر اور ریڈ کراس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر صالح بن حمد التویجوی نے تنظیم کے کئی دیگر ارکان کے ہمراہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے الریاض میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر التویجری نے شاہ سلمان کے لیے تیار کردہ ابو بکر صدیق ایوارڈ انہیں عطا کیا۔ا±نہوں نے سعودی عرب کی طرف سے قدرتی آفات اور...
شکریہ ادا کیا۔التویجری نے کہا کہ سعودی عرب نے ثابت کیا ہے کہ انسانیت کے لیے مدد کرنے والے ممالک میں کوئی ملک اس کا ہم پلہ نہیں۔ گذشتہ پندرہ برسوں کے دوران انسانی بہبود کے لیے دیئے گئے عطیات اور امدادی رقوم کا حجم 40 ارب ڈالر سے تجاوز کرچکا ہے۔انسانی بہبود کے لیے سعودی عرب سے بڑھ کر کسی دوسرے ملک کی طرف سے مدد فراہم نہیں کی گئی۔ یہ سعودی عرب ہے جس کی طرف سے تمام براعظموں کے 124 ممالک میں انسانی امداد پہنچائی گئی۔عرب ہلال احمر اور ریڈ کراس کے ڈائریکٹر نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے جذبہ ایثار کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عراق میں کارروائی ایرانی سرگرمیوں کو روکنے اور امریکیوں کے تحفظ کے لیے کی:امریکی وزیرخارجہعراق میں کارروائی ایرانی سرگرمیوں کو روکنے اور امریکیوں کے تحفظ کے لیے کی:امریکی وزیرخارجہ Iraq SecPompeo
مزید پڑھ »
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ملازمین کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظورعدالت نے سروس ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
وائرس کی تیز رفتار شناخت کے لیے کم خرچ اور مختصر آلہ - ایکسپریس اردویہ مختصر اور دستی آلہ کسی بھی وائرس کی شناخت صرف چند منٹوں میں کر سکتا ہے
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 88 پیسے فی یونٹ مہنگی - ایکسپریس اردونیپرا نے کے الیکٹرک کو صارفین سے 106 ارب روپے وصول کرنے کی اجازت دے دی
مزید پڑھ »
منشیات کے خاتمےکے لیے گورنر سندھ کے اقدامات قابل ستائش ہیں، عارف علویمنشیات کے خاتمےکے لیے گورنر سندھ کے اقدامات قابل ستائش ہیں، عارف علوی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ دورہ پاکستان کے لیے رضامندڈھاکہ: بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ رسل ڈومنگو نے دورہ پاکستان کے لیے اپنی رضا مندی ظاہر کردی۔
مزید پڑھ »