عوام کو گھروں تک محدود رکھنے کیلئے ہر اقدام اٹھایا جائے گا:گورنر پنجاب Punjab Governor ChMSarwar Lauds Vital Role PakistanArmy Fight Against Coronavirus CoronaUpdate Covid_19 OfficialDGISPR GOPunjabPK CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe
پاک فوج کے دستے ملک بھر میں سول انتظامیہ کی معاونت کر رہے ہیں: آئی ایس پی آر
اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عوام کو گھروں تک محدود رکھنے کیلئے ہر اقدام اٹھایا جائےگا کیوں کہ سماجی رابطوں میں فاصلے رکھنے سے ہی کورونا کو روکا جا سکتا ہے۔ چودھری سرور نے کہا کہ آج کا وقتی فاصلہ ہمیشہ کے فاصلوں سے محفوظ بنائے گا۔ انسدادکورونا کیلئے افواج پاکستان کا تاریخی کردار قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سب بڑا خطرہ بن چکا ہمیں حفاظتی تدابیرپر عمل کر نا ہوگا۔ ہم سب وزیراعظم کی قیادت میں کورونا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔
گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ قوم مشکل کی گھڑی میں ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف جنگ میں چین مثالی کردار ادا کر رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے، وہی خدا ہےتحریر: حمنہ افضل ضرور پڑھیں: گھر کی چھت اور مسجد وں میں باجماعت نماز پڑھنے کے الزام
مزید پڑھ »
واٹس ایپ گولڈ کیا ہے اور اس سے بچنا کیوں ضروری ہے؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
واٹس ایپ گولڈ کیا ہے اور اس سے بچنا کیوں ضروری ہے؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وجہ سے اٹلی اور فرانس جیسے حالات سے بچنے کیلئے عوام گھروں میں رہیں،گورنر پنجابکورونا وائرس کی وجہ سے اٹلی اور فرانس جیسے حالات سے بچنے کیلئے عوام گھروں میں رہیں،گورنر پنجاب Read News CronaVirus Italy France GOPunjabPK TeamSarwar ChMSarwar
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کورونا بحران میں شہریوں کو ہر ممکن سہولت دے رہی ہے، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں تقریباً 1300 مریض ہونے کا مطلب کیا ہے؟مردان کے نواحی علاقے میں اب تک 46 افراد کا وائرس ٹیسٹ کیا گیا ہے ،جن میں سے 39 کے مثبت ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »