انسداد پولیو مہم کے آغاز پر سیاسی رہنما متحد - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

انسداد پولیو مہم کے آغاز پر سیاسی رہنما متحد - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

'رواں برس صوبے خیبرپختونخوا سے پولیو کے 75، سندھ سے 16، بلوچستان سے 7 اور پنجاب سے 6 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مجموعی تعداد 104 تک پہنچ گئی ہے نیشنل پولیو پروگرام نے دنیا کی اعلیٰ ترین ویکسین کی دستیابی کو عوام کے گھر پر یقینی 'بنانے کے لیے بے انتہا محنت کی ہے

اسلام آباد: رواں برس ملک میں پولیو کے کیسز کی تعداد 104 تک پہنچنے کے بعد اہم سیاسی رہنماؤں نے اپنی جماعتوں سے ہٹ کر ملک میں انسداد پولیو کا آغاز کردیا تاکہ ویکسین سے انکار کرنے والے افراد کو رضا مند کیا جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے جھل مگسی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پشاور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔ڈاکٹر رانا صفدر نے ڈان کو بتایا کہ وفاقی دارالحکومت میں پارلیمانی سیکریٹری برائے وزارت صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا ۔

رواں برس صوبے خیبرپختونخوا سے پولیو کے 75، سندھ سے 16، بلوچستان سے 7 اور پنجاب سے 6 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مجموعی تعداد 104 تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ ’ مزید نقصان سے بچنے کے لیے ہمیں پولیو وئراس کے اس حملے کو پلٹنا ہوگا، ہم نے وائرس کو روکنے کے لیے دسمبر، فروری اور اپریل میں بڑے پیمانے پر 3 مہمات کی منصوبہ بندی کی ہے‘۔ڈاکٹر رانا صفدر نے کہا تھا کہ ’ دسمبر کی اعلی معیاری مہم وائرس کو روکنے کے لیے صحیح رفتار طے کرنے کے لیے ضروری ہے، نیشنل پولیو پروگرام نے دنیا کی اعلیٰ ترین ویکسین کی دستیابی کو عوام کے گھر پر یقینی بنانے کے لیے بے انتہا محنت کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا انسداد پولیو مہم کا افتتاحوزیر اعلیٰ سندھ کا انسداد پولیو مہم کا افتتاحوزیر اعلیٰ سندھ نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے ہم مستقبل میں پولیو کیسز پر قابو پالیں گے، ہم نے نئی حکمت عملی ترتیب دی ہے۔۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغازملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغازاسلام آباد : حکومت پولیو کے خاتمے کے لئے پرعزم اور جنگی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے
مزید پڑھ »

پنجاب میں 5 روزہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا افتتاحپنجاب میں 5 روزہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا افتتاحپنجاب میں 5 روزہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا افتتاح تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا، خود بچوں کو پولیو سے بچا وکے قطرے پلائےوزیراعلی خیبرپختونخوا نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا، خود بچوں کو پولیو سے بچا وکے قطرے پلائےوزیراعلی خیبرپختونخوا نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا، خود بچوں کو پولیو سے بچا وکے قطرے پلائے MahmoodKhan KPK PolioCampaign pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
مزید پڑھ »

انسداد پولیو مہم کے آغاز سے قبل خیبرپختونخوا اور پنجاب میں مزید 3 کیسز رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 08:51:51