اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جج طاہر عباس سپرا نے واثق قیوم عباسی، راجہ راشد حفیظ اور عامر محمود کیانی کو بھی وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
وکیل ظہور الحسن کی جانب سے علی امین گنڈاپور کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کروائی گئی جس پر پراسیکیوٹر راجا نوید نے کہا کہ عدالت ملزم کا کنڈکٹ دیکھ لے مسلسل خلاف ورزی ہو رہی ہے۔
پی ٹی آئی علی امین گنڈا پور انسداد دہشتگردی عدالت وارنٹ گرفتاری مقدمہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خانعلی امین گنڈا پور نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے، اجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پختونخوا صحافیوں سے متعلق نازبیا الفاظ پر معافی مانگیں، ایمنڈ کا مطالبہعلی امین گنڈا پور نے صحافیوں سے متعلق انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب گفتگو کی ان پر سنگین الزامات عائد کیے اور دھمکیاں دیں جو ناقابل برداشت ہیں: ایمنڈ
مزید پڑھ »
PTI والے پاؤں پڑتے،اسٹبلشمنٹ کورحم نہیں کرناچاہیے، فیصل واوڈاانہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور اسلام آباد سے کیک،پیسٹری کھا کرگئے ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہیں کیا گیا: صاحبزادہ حامد رضاوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکو گرفتار نہیں کیا گیا، ہماری بات ہوگئی ہے علی امین گنڈا پور خیریت سے ہیں: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
اسلام آباد جلسہ منسوخی پر پی ٹی آئی کے کارکنوں میں 5،5 ہزار روپے تقسیموزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے صوابی پہنچ کر کارکنوں اور گاڑیوں کے ڈرائیوروں میں 5،5 ہزار روپے تقسیم کیے
مزید پڑھ »
علی امین کی اسلام آباد میں سرکاری حکام سے طویل ملاقات ہوئی جہاں جیمرز لگے تھے: پی ٹی آئیرابطہ نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے الزام عائد کیا تھا کہ وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیا ہے
مزید پڑھ »