سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی کرپشن کیس میں رہائی پر نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے زبردست ردعمل دیا ہے
انصاف کی کرسی پر بیٹھنے والوں کو سیاسی وابستگی کی بنیاد پر فیصلے نہیں کرنے چاہئیں، عامر میر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی کرپشن کیس میں رہائی پر نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے زبردست ردعمل دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق عامر میر کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کو فوری ریلیف دینے والے جوڈیشل مجسٹریٹ کی سیاسی وابستگی واضح ہے، میگا کرپشن کیس میں پرویز الہی کو ڈسچارج کرتے ہوئے جج نے حقائق سے صرفِ نظر کیا،سیاسی وابستگی والا جج ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کے کیسز کے فیصلے دے رہا ہے،یہی جج اس سے پہلے بھی 5 مقدمات میں پرویز الہی اور محمد خان بھٹی کو ریلیف دے چکے ہیں ، چودھری پرویز الٰہی کا فیصلہ عدلیہ کے معیار پر سوالیہ نشان...
نگران وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ جج صاحب کا سوشل میڈیا پیج انکی سیاسی وابستگی کا اہم ترین ثبوت ہے،حکومت اس معاملے کا سنجیدگی سے جائزہ لے رہی ہے، انصاف کی کرسی پر بیٹھنے والوں کو سیاسی وابستگی کی بنیاد پر فیصلے نہیں کرنے چاہئیں،کرپٹ عناصر کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ڈی ایم قوم کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہے: چودھری محمد سرورپشاور: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چودھری سرور نے کہا ہے کہ ہر موڑ پر تحریک انصاف کی قیادت کو سمجھاتا رہا لیکن وہ نہیں سمجھے، مخالفین کو بدنام کرتے کرتے
مزید پڑھ »
ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیمئی میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی ریکارڈ 37.9 فیصد کی سطح پر رہی جو کہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے
مزید پڑھ »
عمران نیازی اپنے قصور وار ہونے سے توجہ ہٹانے کیلئے گمراہ کن الزامات لگا رہا ہے، وزیراعظمجو لوگوں کو تشدد پر اُکسا سکتا ہے، ریاستی علامتوں، فوجی تنصیبات پر حملہ کرسکتا ہے وہ کسی بھی حد تک جاسکتا ہے، شہباز شریف تفصیلات جانیے: DailyJang ShehbazSharif
مزید پڑھ »
مزید 18 کمپنیاں پی ٹی آئی کو مبینہ غیرقانونی فنڈنگ میں ملوث نکلیں - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کو مبینہ غیرقانونی فنڈنگ کرنے والی کمپنیوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
ایٹمی قوت کے ساتھ معاشی قوت بنیں - ایکسپریس اردوہم نے اپنی معیشت کو مضبوط کرنے کی طرف کوئی دھیان نہیں دیا
مزید پڑھ »