پی ٹی آئی رہنما علی زمان ایڈوکیٹ نے کہا کہ انصاف لائر فورم پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرے گی، ملٹری کورٹ میں سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف۔ ان کا کہنا ہے کہ ان فیصلوں کو کالعد قرار دیا جائے گا اور سزا پانے والے جلد رہا ہوں گے۔
انصاف لائر فورم پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرے گی، ملٹری کورٹ میں ورکروں کو سزائیں غلط دی گئیں ہیں،علی زمان ایڈوکیٹ
پاکستان تحریک انصاف نے ملٹری کورٹ سے سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ پارٹی کے رہنما علی زمان ایڈوکیٹ نے کہا کہ انصاف لائر فورم پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرے گی، ملٹری کورٹ میں ورکروں کو سزائیں غلط دی گئیں ہیں، وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکے کہنے پر رٹ دائر کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ان فیصلوں کو کالعد قرار دیا جائے گا اور سزا پانے والے جلد رہا ہوں گے، جیلوں میں قید تمام قائدین اور کارکنان کی جلد رہائی کےلئے قوم سے دعائیں کرنے کی اپیل ہے، پشاور:انصاف لائر فورم پشاور ، اسلام اباد اور پنجاب میں بھی رٹ دائر کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں فوجی عدالتوں کی جانب سے 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات میں ملوث 85 افراد کو سزائیں سنائی گئی تھیں، ان سزا یافتہ افراد پر گزشتہ سال عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھراؤ کے مقدمات درج کیے گئے تھے۔Dec 27, 2024 02:35 PM2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےانصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ...
انصاف لائر فورم پی ٹی آئی ملٹری کورٹ سزائیں ہائی کورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 60 ملزمان کو سزائیں سنا دیںملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔ حسان نیازی کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
عدالتی اصلاحات، سپریم کورٹ نے عوامی فیڈ بیک کیلیے آن لائن فارم جاری کر دیایہ اصلاحات سپریم کورٹ سے لے کر ماتحت عدالتوں تک نافذ کی جائیں گی
مزید پڑھ »
اسد قیصر: سپریم کورٹ کا سویلینز کیسز ملٹری کورٹ میں جانے کی اجازت افسوس ناکپی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے سپریم کورٹ کے سویلینز کے کیسز کو ملٹری کورٹ میں جانے کی اجازت کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آزاد عدلیہ اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔ انہوں نے پارلیمنٹیرینز پر دہشت گردی، قتل اور غداری کے مقدمات کو انتقامی قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
فیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصفعمران خان کے ملٹری ٹرائل سے متعلق فیصلہ قانون کرے گا، عمران خان کے دور میں کئی لوگوں کا ملٹری ٹرائل ہوا
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا دن کی روشنی کی بچت کے خاتمے پر زور، لیکن ’ڈے لائٹ سیونگ ٹائم‘ کیا ہے؟میری جماعت دن کی روشنی کی بچت کو ختم کرنے کیلئے کوشش کرے گی: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بیان
مزید پڑھ »
مذاکراتی کمیٹی بات چیت کرے گی لیکن کوئی فیصلہ نہیں کرے گی: پی ٹی آئی رہنمامذاکراتِ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان شروع ہو گئے ہیں، پہلا اجتماع اسپیکر چیمبر میں ہوا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ حکومت نے عمران خان سے ملاقات پر رضامندی ظاہر کی ہے، جبکہ سینیٹر عرفان صدیقی نے بھی حکومت کی جانب سے کوئی اعتراض نہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم سینیٹر علی ظفر نے بتایا کہ مذاکراتی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں ہے، صرف بات چیت کرے گی۔ پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی اور سینئرجز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »