انصاف کے نظام میں پائے جانے والے سقم دور کرنا ضروری ہیں، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں عوام کو انصاف کی سہل اور فوری فراہمی کے لیے قانونی اصلاحات کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم، اٹارنی جنرل خالد جاوید خان، وزیر خارجہ شاہ محمود، مشیر پارلیمانی امور اور سینئر افسران نے شرکت کی۔
عمران خان نے ٹائم لائنز پر مبنی روڈ میپ مرتب کرنے کا ٹاسک بھی سونپ دیا، جامع پلان کی روشنی میں آئندہ ہفتے مزید فیصلے کیے جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انصاف کے نظام پرعوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردونظامِ عدل میں اصلاحات کے لیے کمیٹی کی تشکیل اور وفاقی دارالحکومت میں فارنزک لیبارٹری کے قیام کا فیصلہ
مزید پڑھ »
بینظیر بھٹو کے بارے میں’توہین آمیز‘ ٹویٹس، سنتھیا رچی کے خلاف درخواست دائرحزبِ اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستانی سوشل میڈیا پر فعال غیر ملکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کروا دی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے سب سے بڑے سٹارز میں سے دو سٹار امریکہ میں منشیات کے الزام میں گرفتار ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ان دو
مزید پڑھ »
پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بارش کے بعد ٹڈیوں کے حملے میں اضافہ تیز تر ہوگا، رپورٹامریکی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں بارش کے بعد ٹڈیوں کے حملے میں تیز تر اضافہ ہوسکتاہے ۔
مزید پڑھ »