انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تربیت کے لیے ہواوے کے ساتھ آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کا اجراء

تکنالوجی خبریں

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تربیت کے لیے ہواوے کے ساتھ آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کا اجراء
آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹلہواوےتربیت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ہواوے نے ایک ساتھ آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کا اجراء کیا ہے جس سے ہواوے پاکستان تین لاکھ بچوں کو سالانہ تربیت دے گی۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے شرکت کی۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت نے لاکھوں طلبہ کو آئی ٹی کے کورسز کرائے اور اب ہواوے سے تربیت حاصل کرنے والے طلبہ کی تعداد تین لاکھ تک پہنچے گی۔ 5 ہزار طلبہ نے ٹریننگ مکمل کرلی ہے اور 17 ہزار سے زائد طلبہ کو تربیت دی جاچکی ہے۔

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ہواوے کے تعاون سے آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کا اجراء کردیا گیا، ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے پاکستان کے تین لاکھ بچوں کو سالانہ تربیت دے گی، 5 ہزار طلبہ مکمل تربیت حاصل کرچکے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی، وزیرمملکت آئی ٹی شزا فاطمہ نے ہواوے کمپنی سے ٹریننگ پانے والے طلبا سے متعلق اعداد و شمار پیش کیے۔ تقریب سے خطاب میں وزیر مملکت شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ جدید دور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی بہت اہمیت کی حامل ہے، حکومت نے لاکھوں طلبہ کو آئی ٹی کے تربیتی کورسز کرائے اور اب ہواوے تین لاکھ بچوں کو سالانہ تربیت دے گا۔

شزا فاطمہ نے بتایا کہ 17 ہزار سے زائد طلبہ کو تربیت دی جاچکی ہے، پانچ ہزار ٹرینرز مکمل تربیت حاصل کرچکے ہیں۔ وزیر مملکت آئی ٹی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 15 کروڑ سے زائد نوجوان 30 سال سے کم عمر ہیں، معیشت کی مضبوطی کے لیے تربیت یافتہ نوجوانوں کی اشد ضرورت ہے۔Jan 01, 2025 11:19 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل ہواوے تربیت انفارمیشن ٹیکنالوجی طلبہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی شرائط نہیں لگائیں، وزیر خزانہآئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی شرائط نہیں لگائیں، وزیر خزانہاین ایف سی میں تبدیلی کے لیے صوبوں کے ساتھ مشاورت ضروری ہے، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازتحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازمذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہپیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات میں تباہیپی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات میں تباہیپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے ماحول کو سازگار نہ سمجھتے ہوئے تنقید کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد: ڈیجیٹل نیشن بل مزید مشاورت کے لیے موخراسلام آباد: ڈیجیٹل نیشن بل مزید مشاورت کے لیے موخرقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024ء پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے اعتراض کے باعث مزید مشاورت کے لیے بل موخر کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:19:27