انٹارکٹیکا پر 9 کروڑ سال پہلے گھنا بارانی جنگل ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

انٹارکٹیکا پر 9 کروڑ سال پہلے گھنا بارانی جنگل ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

انٹارکٹیکا کی 9 کروڑ سال قدیم مٹی میں سے درختوں کی خردبینی جڑوں اور زردانوں (پولنز) کی باقیات ملی ہیں

سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ آج سے 9 کروڑ سال پہلے انٹارکٹیکا پر گھنا جنگل تھا جہاں بھرپور بارش ہوتی رہتی تھی۔ اسے ہم ایک طرح کا بارانی جنگل بھی سمجھ سکتے ہیں جس کی موجودگی ظاہر کرتی ہے کہ آج سے کروڑوں سال پہلے انٹارکٹیکا اچھا خاصا گرم تھا۔میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق جرمنی، برطانیہ اور ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے ماہرین کی اس مشترکہ ٹیم نے انٹارکٹیکا میں 30 میٹر گہرا لیکن پتلا سوراخ کرکے وہاں سے مٹی کے نمونے حاصل...

واضح رہے کہ آج براعظم قطب جنوبی ’’انٹارکٹیکا‘‘ پر برف کی دبیز تہہ موجود ہے جس کی موٹائی 2 کلومیٹر سے بھی زیادہ ہے، اس لیے ماہرین کو پہلے اس برف میں سوراخ کرنا پڑا جس کے بعد مزید 30 میٹر گہرائی میں خصوصی آلات کے ذریعے کھدائی کی گئی اور مٹی کے نمونے حاصل کیے گئے۔ دیگر براعظموں کے برعکس، انٹارکٹیکا کی ٹیکٹونک پلیٹ پچھلے کروڑوں سال سے اپنے موجودہ مقام ہی پر ہے۔ یعنی 9 کروڑ سال پہلے وہاں پر آج کی طرح چھ ماہ کا دن اور چھ ماہ کی رات ہوا کرتی تھی۔ ہر سال رات والے چھ مہینوں میں سے 4 مہینے ایسے بھی گزرتے تھے جب وہاں بہت تاریکی رہتی تھی؛ اور شاید ٹھنڈک بھی بہت ہوتی ہوگی۔اس سوال کا جواب حاصل کرنے کےلیے بھی ماہرین نے اسی کروڑوں سال قدیم مٹی کا مطالعہ کیا اور بتایا کہ تب انٹارکٹیکا کا اوسط درجہ حرارت آج کے مقابلے میں پورے 12 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔ علاوہ ازیں،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستپاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ،
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزکورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزکرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 22:43:20