لاہور: ملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 39 پیسے کی تنزلی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ک
ی قدر میں مزید تنزلی دیکھی گئی تھی۔ انٹر بینک میں امریکی کرنسی 57 پیسے سستی ہو گئی تھی جس کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 167.19 روپے کا ہو گیا تھا۔
انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی تنزلی کا تسلسل آج بھی دیکھنے کو ملا جس کے بعد مارکیٹ میں امریکی کرنسی 39 پیسے سستی ہو کر 166 روپے 79 پیسے کی سطح پر پہنچ کر بند ہوئی۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: