انٹرنیٹ کی رفتار تیز کرنے کے لیے کئی ٹِرُک

تکنالوجی خبریں

انٹرنیٹ کی رفتار تیز کرنے کے لیے کئی ٹِرُک
انٹرنیٹ، راؤٹر، وائرلیس، ٹِرُک، تیز رفتار، تازہ تر
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

انٹرنیٹ کی رفتار تیز کرنے کے لیے کئی ٹِرُک موجود ہیں، جیسے کہ فون کی جگہ بدلنا، راؤٹر کو صحیح جگہ پر نصب کرنا اور راؤٹر کو اپ گریڈ کرنا۔

گھر پر کمپیوٹر پر کام کررہے ہیں، ٹی وی پر آن لائن فلمیں یا ڈرامے دیکھ رہے ہیں یا کچھ اسٹریم کررہے ہیں، مگر انٹرنیٹ کام نہیں کر رہا تو بہت زیادہ جھنجھلاہٹ ہوتی ہے۔ ہر کام کے لیے انٹرنیٹ کی اچھی اسپیڈ کی ضرورت ہوتی ہے اور موجودہ عہد میں اب زیادہ تر انٹرنیٹ تک رسائی کے لیے وائی فائی نیٹ ورکس پر انحصار کیا جاتا ہے۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں آج کل انٹرنیٹ زندگی کی ضرورت بن چکی ہے تو وائی فائی کی رفتار کم محسوس ہوتی ہے تو ایک خفیہ ٹِرک سے آپ اسے تیز کرسکتے ہیں۔ بیشتر افراد رات کو سونے سے قبل فون کو

چارج کرنا پسند کرتے ہیں تاکہ صبح ڈیوائس کو کسی پریشانی کے بغیر استعمال کرسکیں۔جی ہاں واقعی کئی بار اس ڈیوائس کی جگہ بدل دینے سے انٹرنیٹ اسپیڈ کافی بہتر ہو جاتی ہے۔اپنے گھر کے لیے درست راؤٹر کا انتخاب کریں تمام راؤٹرز ایک جیسے نہیں ہوتے اور وائرلیس اسپیڈ کتنی تیز ہوگی، اکثر اس کا انحصار گھر کے حجم اور ڈیزائن پر ہوتا ہے۔اگر آپ کا راؤٹر کئی سال پرانا ہے تو اسے وائی فائی 6 سپورٹ کرنے والے ماڈل سے اپ گریڈ کر دیں۔ یہ وائی فائی ٹیکنالوجی کا تازہ ترین ورژن تو نہیں ، مگر پھر بھی یہ کافی نیا ہے اور اس سے زیادہ تیز وائرلیس اسپیڈ اور بہتر کوریج ملتی ہے۔ بڑے اور کئی منزلوں پر مشتمل گھروں کے لیے متعدد راؤٹرز پر مشتمل mesh نیٹ ورک استعمال کرنے پر غور کریں تاکہ پورے گھر تک انٹرنیٹ کوریج ممکن ہوسکے۔راؤٹرز کی جانب سے ہر سمت میں سگنل بھیجے جاتے ہیں اور اگر آپ اسے اپنے گھر کے بائیں یا دائیں کونے میں لگا دیں گے تو ایک سمت میں وائرلیس کوریج سے محروم ہو جائیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ راؤٹر کو گھر کے وسط میں نصب کرنا بہترین اسپیڈ اور نیٹ ورک سکیورٹی کے لیے بہترین ہوتا ہے۔راؤٹرز کی جانب سے مضبوط سگنلز کو نیچے کی جانب بھیجا جاتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ اسے جتنی اونچی جگہ پر لگایا جاسکتا ہے، وہاں لگائیں تاکہ بہترین کوریج مل سکے۔ایسی جگہ کا انتخاب کریں جہاں سے راؤٹر دیگر الیکٹرونکس ڈیوائسز اور بڑی دھاتی اشیا سے دور رہے۔سب سے عام وائرلیس ٹیکنالوجی 802.11 (وائرلیس جی)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

انٹرنیٹ، راؤٹر، وائرلیس، ٹِرُک، تیز رفتار، تازہ تر

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سست اسمارٹ فون کو تیز کرنے کے لیے ٹپسسست اسمارٹ فون کو تیز کرنے کے لیے ٹپسیہ مضمون انڈرائیڈ اسمارٹ فون کو تیز کرنے کے لیے چند آسان ٹپس پیش کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کا شنگھائی میں انڈسٹریل زون کا دورہ، ای کامرس شعبے میں گہری دلچسپی کا اظہارمریم نواز کا شنگھائی میں انڈسٹریل زون کا دورہ، ای کامرس شعبے میں گہری دلچسپی کا اظہاروزیر اعلیٰ کی پنجاب کے حکام کو ای کامرس کی اسٹڈی کرنے اور فروغ کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »

وزیر مملکت آئی ٹی کی مملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار کا اعترافوزیر مملکت آئی ٹی کی مملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار کا اعترافملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہے، فائبر آئزیشن پالیسی اور فائیو جی سے انٹرنیٹ کی صورتحال میں بہتری آئے گی، شیزا فاطمہ
مزید پڑھ »

وزیر مملکت آئی ٹی کا ملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار کا اعترافوزیر مملکت آئی ٹی کا ملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار کا اعترافملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہے، فائبر آئزیشن پالیسی اور فائیو جی سے انٹرنیٹ کی صورتحال میں بہتری آئے گی، شیزا فاطمہ
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ کی رفتار کم کرنے کی کوئی پالیسی نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی اےانٹرنیٹ کی رفتار کم کرنے کی کوئی پالیسی نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی اےصارفین کی تعداد بڑھنے کی وجہ سے انٹرنیٹ کی سروس آہستہ ہوئی ہے، وزیر مملکت شزا فاطمہ
مزید پڑھ »

بحریہ ٹاؤن کا دبئی میں عظیم الشان منصوبہ؛ عالمی تعمیراتی معیار کی نئی مثال قائمبحریہ ٹاؤن کا دبئی میں عظیم الشان منصوبہ؛ عالمی تعمیراتی معیار کی نئی مثال قائمدبئی ساؤتھ منصوبہ بحریہ ٹاؤن کے وژن اور دبئی کی تیز رفتار ترقی کو نئے سنگِ میل پر لے جانے کی جانب اہم قدم ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 02:20:18