انٹرنیٹ پر کرپٹوکرنسی سروس بند کرنےکا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

انٹرنیٹ پر کرپٹوکرنسی سروس بند کرنےکا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

انٹرنیٹ پر کرپٹوکرنسی سروس بند کرنےکا فیصلہ Pakistan Govt Suspend Online Cryptocurrency FinMinistryPak GovtofPakistan

سامنے آیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں حکام نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک اور وزارت آئی ٹی نے کرپٹو کرنسی بندکرنے پرکام بھی شروع کردیا ہے۔وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرپٹو کرنسی کو کبھی بھی لیگل نہیں کیا

جائےگا، فیٹف نے بھی شرائط لگائی ہیں.کرپٹوکرنسی کی اجازت نہیں دی جائےگی۔سٹیٹ بینک حکام کا کہنا تھا کہ کرپٹو کرنسی مارکیٹ 2.8 ٹریلین ڈالر سے کم ہوکر 1.2 ٹریلین ڈالررہ گئی ہے.کرپٹو کرنسی ہائی رسک ہے جو صرف ہوائی کرنسی ہے. کرپٹو کرنسی میں فراڈ ہے. پاکستان میں کبھی اجازت نہیں دی جائےگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپٹو کرنسی کی روک تھام کے لیے انٹرنیٹ سے کرپٹو کرنسی سروس بند کرنے کا فیصلہکرپٹو کرنسی کی روک تھام کے لیے انٹرنیٹ سے کرپٹو کرنسی سروس بند کرنے کا فیصلہکرپٹو کرنسی کی روک تھام کے لیے انٹرنیٹ سے کرپٹو کرنسی سروس بند کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو اور کور کمانڈر لاہور کے گھر پر حملہ ، ملوث تمام ملزمان کی پروفائلنگ کرنے کا فیصلہجی ایچ کیو اور کور کمانڈر لاہور کے گھر پر حملہ ، ملوث تمام ملزمان کی پروفائلنگ کرنے کا فیصلہلاہور : جی ایچ کیو اور کور کمانڈر لاہور کے گھروں پر حملے میں ملوث گرفتار اور عدم گرفتار تمام ملزمان کی پروفائلنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 00:49:42