انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

پاکستان خبریں خبریں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈارلر کی قیمت میں 1 روپیہ 2 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 277.62 روپے سے گرکر 276.60 روپے تک سستا ہوگیاہے ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے اب تک 30.

آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل سری لنکا کو زور دار جھٹکا لگ گیااسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل ...کراچی انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈارلر کی قیمت میں 1 روپیہ 2 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 277.62 روپے سے گرکر 276.60 روپے تک سستا ہوگیاہے ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے اب تک 30.60 روپے سستا ہوچکا ہے۔13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر سستا ہونیکا امکانپیٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر سستا ہونیکا امکانپیٹرول کی قیمت میں اتوار کو 36 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت بھی 19 روپے کم ہو کر 233 روپے ہو گئی ہے۔عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 10 ڈالر کمی سے 104 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 118...
مزید پڑھ »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان، حتمی فیصلہ آجپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان، حتمی فیصلہ آجمہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔پٹرول کی قیمت میں 36 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے جس کا حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لٹر ہوگئی جبکہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 19 روپے کم ہو کر 233 روپے ہو گئی ہے۔عالمی منڈی...
مزید پڑھ »

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا ورکنگ پیپر حکومت کو بھجوادیا، کتنی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئل اینڈ گیس یگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ورکنگ پیپر حکومت کو ارسال کردیا ہے۔  'سما نیوز 'کے مطابق ورکنگ پیپر میں اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 38روپے 49پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہےجبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 21روپے کی کمی تجویز کی گئی ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں بہتری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اعلان آج ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی  اور روپے کی قدر میں بہتری کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 36 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے جس کا حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی...
مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا ۔  اعلان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 283 روپے38 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 22 روپے43 پیسے کمی کی گئی ہے ، مٹی کے تیل کی نئی قیمت214 روپے85 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے ۔ ہائی سیپڈ ڈیزل...
مزید پڑھ »

رواں ہفتے پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کتنا سستا ہوا؟رواں ہفتے پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کتنا سستا ہوا؟کراچی : گزشتہ ہفتے کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5 روپے 7 پیسے سستا ہوکر 282 روپے سے 277 روپے تک نیچے گرگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 19:52:22